السلام علیکم عزیزہ دوست ہم میں سے ہر کوئی ٹیکنالوجی کے ساتھ کسی نہ کسی طرح جڑا ہوا ہے اور اپنی روز مرہ زندگی میں ہم اس کو استعمال کر رہے ہیں پھر چاہے وہ سیل فون ہو یا پھر کمپیوٹر ہم اس سے جڑے ہوئے ہیں اور اپنے بے شمار کام اسان بنا رہے ہیں اللہ اپ کو ترقی دے
Wa’alaikumussalam ukhty… thank you for stopping my my post. May god bless you.
Thank you so much for prayers and best wishes. Its Honor for me.