You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/My tools to shine

in Shine with Steem4 months ago

السلام علیکم پیارے دوست کیسی ہیں اپ امید ہے خیریت سے ہوں گے جیسا کہ اپ نے بتایا کہ اپ سمارٹ واچز اور سمارٹ سیل فون کا بکثرت استعمال کرتی ہیں ظاہر ہے ہماری زندگی کے بے شمار کام ہیں جو انہی کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں اور اس سے ہماری زندگی اسان ہوگی پھر چاہے وہ سٹیمیٹ پہ کام کرنا ہو یا دوستوں کے ساتھ جڑے رہنا ہو بہت اسان ہو جاتا ہے اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62460.04
ETH 2435.03
USDT 1.00
SBD 2.65