You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/My tools to shine @rajithpriyasad

in Shine with Steem2 days ago

السلام علیکم عزیز دوستو امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے ہر ایک کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی اپنی پراڈٹی ہے اپ سیل فون کی بجائے کمپیوٹر سکرین پر زیادہ کمفرٹیبل فیل کرتے ہیں اور اس پر کام کرنے میں اپ کو زیادہ مزہ اتا ہے کیونکہ اس میں ہمارے پاس سکرین بڑی ہوتی ہے اور اس میں سرچنگ اور دوسرے قسم کے کام ہم اسانی سے سر انجام دے لیتے ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 65342.69
ETH 3543.20
USDT 1.00
SBD 2.39