You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/My tools to shine.

in Shine with Steem6 days ago

السلام علیکم پیارے دوستوں امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اپ نے بارہا ذکر کیا اپ سیل فون کا استعمال کرتی ہیں اور زندگی کی جتنی بھی ٹاسک ہیں چاہے وہ انٹرٹینمنٹ ہے وہ سب کے سب سیل فون پر سر انجام دیتی ہیں اس پہ کرنا اسان بھی ہے اور ہمارا ٹائم بھی بچ جاتا ہے اور اس سے ہماری زندگی بہت حد تک اسان ہو گئی ہے اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 64411.29
ETH 3516.69
USDT 1.00
SBD 2.55