السلام علیکم پیاری بہن ٹیکنالوجی ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکی ہے جیسا کہ اپ لگتا ہے کہ اپ روزمرہ زندگی میں کمپیوٹر اور سیلف بم کر ریگولر استعمال کرتی ہیں اور اس طرح اور بھی ٹیکنالوجی کی بے شمار چیزیں جن کو اپ روز مرہ زندگی میں استعمال کرتی ہیں جس میں انہوں نے واشنگ مشین وغیرہ شامل ہے انہوں نے واقعی ہماری زندگی کو بہت اسان بنا دیا ہے یا اللہ اپ کو مزید ترقی دے