You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4 || My tools to shine

in Shine with Steemlast month

السلام علیکم پیارے دوست امید ہے اپ خیریت سے ہوں گے اپ نے بالکل بجا فرمایا ہماری زندگی کے زیادہ تر کام سیل فون پر ہوتے ہیں اور ایسے لگتا ہے یا ہمارے جسم میں ہمارے ساتھ اکسیجن کی طرح ہے چاہے وہ پھر فرینڈز اینڈ فیملی سے کنیکٹ کرنا ہو یا سٹیمیٹ پہ کام کرنا ہو یا کوئی بھی ارٹیکل سرچ کرنا ہو ہم سیل فون پر ہی کرنا ترجیح دیتے ہیں اس میں ہمارا ٹائم بھی بچ جاتا ہے اور کام کرنا بھی اسان ہوتا ہے اللہ اپ کو ترقی دے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67271.13
ETH 3515.41
USDT 1.00
SBD 2.70