You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/My tools to shine

in Shine with Steemlast month

السلام علیکم پیارے بھائی ماشاءاللہ اپ نے بہت ہی اچھی پوسٹ لکھی اور اس میں واضح طور پرپس ایا ہے کہ اپ ٹیکنالوجی کے ڈفرنٹ ٹولز استعمال کرتے ہیں جس میں سب سے زیادہ استعمال سیل فون کا ہے ظاہر ہے اس پہ کام کرنا بھی اسان ہے اور چاہے فوٹوگرافی ہو یا پھر کوئی سرچنگ کا کام ہو اپ اسی پہ سارا انجام دیتے ہیں ماشاءاللہ اپنے اپنی بہت اچھی فوٹوگرافی شیئر کی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67271.13
ETH 3515.41
USDT 1.00
SBD 2.70