You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/My tools to shine

in Shine with Steem3 months ago

السلام علیکم پیاری بہن اپ نے بالکل ٹھیک فرمایا سیلفون ہماری زندگی میں اکسیجن کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ ہم زندگی کی زیادہ تر کام اسی میں سرانجام دیتے ہیں چاہے وہ کسی سے بات چیت کرنا ہو یا سٹیمیٹ پہ کام کرنا ہو یا پھر انٹرٹینمنٹ سرچ کرنی ہو سیل فون پر کرنا بہت اسان ہے اور ہماری زندگی بہت اسان ہو گئی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.027
BTC 59456.51
ETH 2300.03
USDT 1.00
SBD 2.48