You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W3/Mentes brillantes

in Shine with Steem3 months ago

السلام علیکم امید ہے اپ خیر خیریت سے ہوں گے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ جب اپ فیصلہ کرتے ہیں تو اپ کا فیصلہ فرم ہوتا ہے اور اپ اس کو اینالائز کرنے کے بعد کرتے ہیں مزید برا ہر انسان میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت مختلف ہوتی ہے لیکن اپ ایک مضبوط انسان ہونے کی وجہ سے چیزوں کو اینالائز کرنا سمجھتے ہیں اور اسی لیے اپ کا فیصلہ کرنے کا انداز کوئک ہے اور اپ اس میں زیادہ ٹائم نہیں لیتے اللہ اپ کو کامیاب کرے

Sort:  
 3 months ago 

مرحبًا أيها الشريك، يوم سعيد، والسلام عليكم أيضًا، وأتمنى لك التوفيق في منشوراتك المستقبلية.

تحية من بعيد.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 55826.71
ETH 2298.26
USDT 1.00
SBD 2.39