You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5/Share your brilliance- (I am presenting chicken meat tutorial)

in Shine with Steem26 days ago

میں امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے ۔
آپ کی صحت کیلئے ڈھیروں دعائیں ۔
آپ کی عمر دیکھ کر بہت انساپئیر ہوا ۔ کے آدمی کو عمر کے آخری ادوار تک محنت کرنی چاہیے ۔
اور آپکی پوسٹ بہت ہی اچھے تھی ۔
اور بڑی دلچسپ پوسٹ تھی ۔
آپ نے ایک ترغیب بیان کی ہے۔
اور گوشت بنانے کا ایک طریقہ ہمارے ساتھ شئیر کیاہے
آج کل گوشت تقریباً ہر گھر میں بنتا ہے اور آپکا بنایا ہوا گوشت واقعہ ہی بہت لذیذ ہوتی ہے۔
اور میں انشاللہ آپکے طریقے کے مطابق گوش بنا کر بتاؤں گا ۔
سلامت رہیں اور ایسی پوسٹیں کرتے رہیں۔

Sort:  
 26 days ago 

@aliraza51214 bro, thank you so much for reading my tutorial and your beautiful comments,

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 64081.52
ETH 3398.85
USDT 1.00
SBD 2.62