You are viewing a single comment's thread from:
RE: SEC-S18W4/Mis herramientas para brillar.
وااہ بہت خوبصورت پوسٹ ۔
آپ کی پوسٹ پڑھ کر اچھا لگا ۔
اور ڈھیروں دعائیں آپ کے واسطے ۔
سلامت رہیں ۔
بلکل ا کے بغیر جیناممکن ہو گیا ۔
ان کا کردار ذندگی میں بہت اہم ہو گیاہےم
آپ نے موبائل اور لیپ ٹاپ اور دیگر چیزوں کا ذکر کیا ہے ۔
واقعی ہی انکے بغیر سانس لینا بھی مشکل ہو گیا ہے ۔ ور اس طرح پی پوسٹ کرتے رہیں ۔ ڈھیروں دعائیں ۔کامیاب ہو ۔
آپ نے بہت ہی عمدہ بیا ن کیاہے م
دل سے دعائیں ۔