You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W4/My tools to shine

in Shine with Steem24 days ago

اسلام و علیکم امید کرتا ہوں آپ خیرو عافیت سے ہونگی ۔اور ایک اچھی زندگی گزار رہی ہونگی ۔
س سے پہلے تو اپ کی پوسٹ پڑھ کر اچھا لگا آپ نے اس میں ٹکنالوجی والے آلت کے بارے میں بتایا ہوا تھا
آپ نے اس میں موبائل کو بیان کیاہوا تھا ۔ او ر واقعہ ہی یہ ایک حیرت انگیز ٹکنالوجی والا آلات ہے ۔ روزی مرہ کی زندگی آسکا استعمال بہت ذیادہ ہے
او لوگ اسکو بہت استعمال کر رہے ہیں ۔
آپ کی پوسٹ پڑھ کر اچھا لگا آپ کی پوسٹ بہت ہی اچھی تھی اور کافی اچھی کوالٹی کی تھی ۔

اس کے علاوہ آپ اور بھی بتا سکتی تھی جیسے کے پنکھے ، ٹی وی وغیرہ انسان آجکل ان چیزوں پر بہت کام کرتا ہے ۔اور ان کی مدد سے کام کرناآسان بھی ہو گیا ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 64689.90
ETH 3450.92
USDT 1.00
SBD 2.50