You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game 17/06/2024 || Ya tengo mi nueva camisa de bailoterapia.

in Shine with Steem2 months ago

السلام علیکم میں امید کرتا ہوں اپ ہر روشن دن کو چلتی سانسوں کے ساتھ اچھی گزار رہے ہوں گی۔

اس کے بعد آپ نے بہت اچھی پوسٹ بنائی ۔
روزمرہ روٹین میں ۔
آپکی ڈانس شرٹ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
اس کا رنگ بہت خوبصورت ہے ۔
اس پر آپ کے کتنے پیسے لگے یہ بھی بتائیں ۔
اور اسکا رنگ جو ہے وہ اورنج ل یہ ہی تھا یا کوئی اور تھا ۔
اس کے بعد آپ ا گئ کھانے کی جانب کوبہت ہی ضروری ہے ۔
کھانے کے بغیر ذندگی ادھوری ہے ۔

آپ نے ایک اچھا کھانا کھایا اور اس پر رب کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

اور آپ کو اگر ایک تشریح دوں تو آپ کے وقت کو اچھا تقسیم کیا ۔
اپنی دادی کو ملنے گئ ۔
اپنے ڈانس والی شرٹ بھی ڈالی یقیناً کہی گئ بھی ہونگی ۔
پھر گھر والوں کیساتھ ۔
ایسے ہی اچھی اچھی یادیں محفوظ کرتی رہیں ❤️

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60340.89
ETH 2615.66
USDT 1.00
SBD 2.56