You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game 14/06/2024 Mi primer día de Asamblea

in Shine with Steem2 months ago

السلام علیکم پیاری اور حسین عورت اپ کی پوسٹ کو پڑھ کر اچھا لگا یقینا جو ڈائری ہوتی ہے وہ روزمرہ کی جو ہے وہ روٹین ہوتی ہے تو اپ کی روٹین اگر ایسی ہے تو پڑھ کے بہت خوشی ہوئی اور میں اس کو مزہ کی بنیاد پر پڑھنا چاہوں گا اور کافی انفارمیٹو بھی ہے جیسا کہ اپ نے اج کوئی مذہبی ا تہوار میں شرکت بن کی اور ایک اچھی بات ہے کہ ہم نے اپنے مذہب کے ساتھ جو ہے وہ جڑے رہنا چاہیے کیونکہ دیکھیں نا انسان مذہب کے علاوہ بھی کچھ نہیں اور میں میرا یہ خیال ہے کہ یہ ایک جو مذہبی ریلیشن شپ ہے نا ہمارا بیلیف ہے یہ ارریلیشنل پارٹ اف مائنڈ ہے مطلب کہ انسان اس کیفیت کو بیان نہیں کر سکتا تو یہ بہت اچھا کام ہے ہمیں دنیا کے ساتھ ساتھ دین کے ساتھ بھی چوڑا رہنا چاہیے اس کے بعد اپ جو ہے وہ کھانے کا ذکر کر رہی ہیں پھر سب سے اچھی چیز کہ اپ اپنے شوہر کے ساتھ گئی ہیں اور اپ نے محفوظ محسوس کر رہی ہوں گی یقینا ایسے لمحات کو جب انسان اپنے جو ہے وہ فیملی ممبرز کے ساتھ جو ہے وہ جوائن کرتا ہے تو وہ جو لمحات ہوتے ہیں وہ بہت زیادہ خوشی دیتے ہیں ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58394.86
ETH 2618.86
USDT 1.00
SBD 2.39