You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5/Share your brilliance- Preparing BBQ, Cooking

in Shine with Steemlast month

اسلام وعلیکم پیارے دوست ۔
امید کرتا ہوں خدا کی رنگا رنگ کائنات میں لطف لے رہے ہونگے جی رہے ہونگے ۔
خدا وند کریم سے التجا ہے کے آپکو خوش رکھے ۔

آتے ہیں آپکی پوسٹ پر تو آپ نے مقابلے میں ایک اچھی پوسٹ کے ساتھ شرکت کی ۔ آپ نے یہ ترغیب جو بیان کی ہے یہ بہت اچھی لگی ۔
ابھی عید کے دن گزرے ہیں ۔ ہم نے بھی گھر میں باربی کیو بنایا تھا ۔ اور وہ بہت
لذیذ تھا ۔
آسکے علاؤہ ایک بات کافی وقت لگتا ہے اس پر مگ مزہ بھی بہت آتا ہے ۔

ایک اور بات آپ بتائیں اگر آپ کو موقع ملے تو آپ کاملک مین کس جگہ بیٹھ کر باربی کیو بنائے گے اور انجوائے کریں گے ۔
آپ کی جیت کیلئے پر امید ہوں ایسے ہی پوسٹیں کی رکھیں ۔

Sort:  
 last month 

Walaikum Salam dost,
Aap ne boht acha comment kiya hy mere post pe, mein aapka shukr guzar hon jo aap ne comment kiya. Jese ke aap ne poocha ke mein kaha par bait ke BBQ karna chahta hon, mujhe pahari ilaqa boht pasand hy mein pahari ilaqy mein BBQ enjoy karna chahta hon.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60314.14
ETH 2890.04
USDT 1.00
SBD 2.35