You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Brillando con luz propia

in Shine with Steem20 days ago

@zory23

ہیلو کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں اپ خیریت سے ہوں گے۔ میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی ہے اپ نے بہت ہی زبردست پوست بنائی ہے اور خود کو روشن کرنے کے ساتھ ساتھ اپ جاتے ہیں کہ اپ ارد گرد کے لوگ بھی روشن ہوں۔ اب چاہتی ہیں کہ جو لوگ ڈزرو کرتے ہیں وہ لوگ بالکل روشن ہوں اور ان کو روشن ہونے کا مکمل حق ہے اور اپ ان کی روشنی میں مدد کرتی ہیں۔ یقینا ہمیں دوسروں کی مدد کر کے ہی سکون ملتا ہے اور یہی اصل زندگی کی کامیابی ہوتی ہے کہ اپ کی وجہ سے کوئی اور روشن ہو سکے۔ اپ نے کچھ یادگار تصاویریں بھی شیئر کی ہیں جو اپ کی نانی اماں اور والدہ کی ہیں اور ایک اپ کے شوہر کی ہے۔ ان لوگوں نے اپ کو روشن کرنے میں اپ کی مدد کیا ہے یقینا یہ قافلہ اور بہترین لوگ تھے اپ کے لیے اور ہونے بھی چاہیے کیونکہ یہ اپ کے اپنے تھے اور اپنی ہمیشہ چاہتے ہیں کہ اپ روشن ہیں۔

Sort:  
 20 days ago (edited)

Saludos cordiales @aliabid01

Gracias por visitar comentar

 19 days ago 

Hola @aliabid01

Asi es amigo, mi abuela y mi madre me ayudaron e iluminaron mi existencia en gran manera para lograr mi meta y brillar en ese momento, esto mientras estuvieron en esta vida.
Y esos recuerdos los mantengo frescos, simpre presente en mi mente.

Es muy bueno proorcionar ayuda a otros con la experiencia que se tiene para que salgan también brillen con el gran esplendor que poseen y os talentos que les caracteriza

Gracias por la gentil visita y comentario ofrecido

Un gran saludo cordial

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 66666.50
ETH 3503.76
USDT 1.00
SBD 2.71