You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 months ago

@joseph

انسان کا خود پر اعتماد ہونا ہی انسان کی بہتری کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے۔ اگر وہ احساس کمتری میں اس ہو تو اسے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جیسے جیسے اپ نے دو جگہوں کی مثال دی ہے کہ وہاں پر میں زیادہ روشن تھا دوسروں سے لیکن اپ کو چانس نہیں ملا۔ اس پر اپ ابھی تک خود پر اعتماد رکھتے ہیں کہ اپ دوسروں سے زیادہ روشن تھے۔ لیکن یہ زندگی کا حصہ ہے بعض اوقات ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی ان چیزوں کو قبول کرنا پڑتا ہے۔ دکھ اس تب ہوتا ہے جب کوئی کم روشن شخص زیادہ روشن شخص سے برتری حاصل لے جاتا ہے۔ سلامت رہیں سر

Sort:  
 2 months ago 

Thank you so much for your support.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60795.60
ETH 2627.31
USDT 1.00
SBD 2.58