You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game 22-06-2024 Visitando a una amiga mientras mi esposo trabajaba, impresionada con la astucia de una niña

ہیلو ڈیئر بہت اچھی دوست بنائی ہیں اپ نے میں اپنی پوسٹ کرتے ہوئے سب سے پہلے جو میں نے کتے کے سوتے ہوئے دیکھا۔ ہاہاہا جی اج ہم اتفاق ہے کہ اج ہی ہماری گلی میں ایک کتا بالکل ایسے بے فکر سو رہا تھا لیکن میں نے اس کو بھگا دیا کیونکہ مجھے خطرہ تھا کہ کہیں وہ ہمارے گھر کے بچوں کو کاٹ نہ لے ۔ اپ نے ایک بہترین دن گزارا ہے جس کو اپ نے بہت سادہ اور اسان لفظوں میں بیان کیا ہے جیتے رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60699.39
ETH 2655.06
USDT 1.00
SBD 2.59