You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem21 days ago

@stef1
میم میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی ہے. بہت سادہ الفاظ میں اچھی پوسٹ بتائی ہے اپنے اور بہت انفارمیٹو ہے ۔ اپ کے مطابق اپنے اس پاس کے لوگوں کو سپورٹ کرنا چاہیے اور انہیں چانس دینا چاہیے کہ وہ روشن ہوسکیں ۔ لیکن کچھ لوگ ہماری سپورٹ کو نیگیٹو بھی لے لیتے ہیں میں نے ابھی کچھ دن پہلے ہی کسی کی کاروبار میں مدد کرنا چاہی تو اس نے اس بات کو نیگیٹو کے لے لیا کہ اس میں میرا کا کوئی فایدہ ہوگا جبکہ ایسا نہیں تھا ۔اس تجربے کے بعد میں اس نتیجے پہ پہنچا ہوں کہ ہمیں اس کو سپورٹ کرنا چاہیے جو ہم سے سپورٹ کے لیے خود
کہے ورنہ آپکو نیگیٹو بھی لیا جاسکتا ہے ۔۔ شکریہ میم

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 66666.50
ETH 3503.76
USDT 1.00
SBD 2.71