You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem23 days ago

@drhira

السلام علیکم اپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ انسان میں بہت ساری خصوصیات ہوتی ہیں لیکن ان کو صحیح وقت پر نکھارنا چاہیے ہم جب کچھ چیزیں حاصل کر بھی لیتے ہیں تو ہمیں اپنے مناسب وقت کا انتظار کرنا چاہیے ان چیزوں کو ایکسپوز کرنے کے لیے میں اپ کے اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں اپ نے بہترین پوسٹ بنائی ہے میں اپ کے لیے نیک خواہشات رکھتا ہوں سلامت رہیں جی

Sort:  
 21 days ago 

السلام علیکم بالکل بھائی میں اپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں انسان کو اللہ تعالی نے بے حد خوبیوں سے نوازا ہے جو کہ وقت کے ساتھ ظاہر ہوتی ہیں بس ہمیں تھوڑا سا صبر و برداشت کی ضرورت ہوتی ہے اپ کے وقت کا بہت شکریہ کہ اپ نے میری پوسٹ پڑھی اور خوبصورت کمنٹ کیا اللہ اپ کو اور ترقی دے

بہت شکریہ سلامت رہیں بہن اللہ اپ کو بھی بہت ترقی دے جیتے رہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ خوش باش رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67160.08
ETH 3517.35
USDT 1.00
SBD 2.70