You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem2 months ago

السلام و علیکم ۔۔۔ آپ نے کہا کہ آپکی کامیابی کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ آپ کسی کی مدد لیتے ہیں ورنہ یہ ممکن نہیں ہے میں جاننا چاہوں گا کہ کیا آپ نے بھی کسی کی مدد کی ہے اسکے کامیاب ہونے کے لیے آپ نے بہت بہترین پوسٹ بنائی ہے جو آپکے زندگی کے تجربات کو اجاگر کرتی ہے میں آپ کے لیے دعا گو ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.031
BTC 60794.44
ETH 2623.30
USDT 1.00
SBD 2.62