You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W5/Share your brilliance (Food hacks with your kitchen genius!)

in Shine with Steem23 days ago

گھر میں چیزیں بنانا بہت ہی شاندار ہوتا ہے ہمارے ہاں اکثر عورتیں باہر سے منگواتی ہیں ان کو یہ بھی نہیں پتہ ہوتا کہ باہر بیچنے والا صفائی کا خیال بھی رکھتا ہے کہ نہیں جس طرح آپ نے بہت اچھے سے یہ تمام سٹیپس شیئر کرکے بنایا ہے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ میں بھی اب سیکھ سکتا ہوں اور بنا سکتا ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 58659.71
ETH 3164.52
USDT 1.00
SBD 2.43