You are viewing a single comment's thread from:
RE: Tuesday my friend mother died .4/07/2023 منگل کو میری دوست کی والدہ کا انتقال ہو گیا۔4/07/2023
گولا کباب کے بارے میں مجھے پہلی بار معلوم ہوا، لیکن آپ کے دوست کی والدہ کی موت کی خبر پڑھ کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ اسے جنت نصیب کرے اور واقعی یہ آپ کے دوست کا بہت بڑا نقصان ہے۔
آمین۔آپ کو اللہ خوش رکھے۔