Betterlife the diary game Urdu community @saleembk 20.10.2021

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں.

🍹☕صبح کا وقت☕🍹

دوستو آج میں صبح 6 بجے اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں باہر چہل قدمی کرنے کے لیے نکل گیا میں نے پندرہ بیس منٹ چہل قدمی کی اس کے بعد میں گھر واپس آگیا۔ واپس آکر میں نے ناشتہ کیا.ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھاس کا کترا کیا.کترا کرنے کے بعد میں نے موبائل کا استعمال کیا۔پھر میں حجام کی دوکان پر چلا گیا بال وغیرہ سیٹ کروانے۔بال وغیرہ سیٹ کروانے کے بعد میں گھر واپس آگیا۔واپس آ کر میں نہایا،نہانے کے بعد میں نے نئے کپڑے پہنے۔اس کے بعد میں باہر چھپر کے نیچے چلا گیا وہاں پر میں کافی دیر بیٹھا رہا۔پھر میں گھر واپس آ گیا۔

🍣🍛 دوپہر کا وقت 🍛🍣

دوپہر 11 بجے میں نے کھانا کھایا،پھر میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔3 بجے میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں نے ٹی وی آن کی اور میچ دیکھتا رہا۔کافی دیر میچ دیکھنے کے بعد میں نے ٹی وی کو بند کر دیا۔پھر میں دوکان پر چلا گیا،دوکان سے میں نے کچھ چیزیں خریدیں۔اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔پھر میں اپنے کزن کے ساتھ نالہ صاف کروانے چلا گیا۔کل بھی ہم نے نالہ صاف کیا تھا لیکن تھوڑا سا رہ گیا تھا،جس کو آج ہم نے مکمل کیا۔وہیں پر ایک آدمی بکریاں چرواہ رہا تھا۔ہم نے اس کے ساتھ گپ شپ بھی لگائی۔نالہ صاف کرنے کے بعد ہم گھر واپس آ گئے۔

🌄🌄شام کا وقت 🌄🌄

جب ہم گھر واپس آئے تو شام ہو چکی تھی۔شام 7 بجے میں نے کھانا کھایا۔پھر میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔اس کے بعد میں نے ٹی وی آن کی نیوز سنیں،اور میچ بھی دیکھا۔اس کے بعد میں نے موبائل کا استعمال کیا۔پھر میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین

اللہ حافظ

فوٹو گرافی

IMG20211020171545.jpg

IMG20211020171540.jpg

IMG20211020165118.jpg

IMG20211020165053.jpg

IMG20211020165052.jpg

IMG20211020115117.jpg

IMG20211020115109.jpg

IMG20211020115107.jpg

IMG20211020115046.jpg

IMG20211020115122.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Very nice Photography and excellent dairy game of Urdu Community

 3 years ago 

Excellent photography and nice post 👍

 3 years ago 

You are doing great work for steam promotion.i appreciate your work.

 3 years ago 

Hello there friend!

We are glad to invite you to a very special initiative called #club5050, you can powerup 50% of your weekly earnings or you can Powerup 50% of every post to be a part of the #club5050. Moreover you can just Power up Steem equivalent to those you payout and can get extra reward.

We would love if you join and support #club5050 and by your efforts we can get a chance to get the support for our community. You can further move on your powerup, upto #club100 and increase your wallet power and also increase the chances of our community to get support for the month of november.

Here you can check the official announcement post of #club5050.

To increase our chances of winning the members should interact with each other and show love by appreciating each other's work , in this way we will be able to make a strong and healthy community.

You can further support the community by delegating to us:

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay Together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.034
BTC 63815.31
ETH 3124.40
USDT 1.00
SBD 3.99