آج کی ڈائیری

in Urdu Community3 years ago

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہوں امید ہے کہ آپ سب دوست اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اللہ پاک اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں آج صبح اٹھا تو وضو کیا اور نماز فجر ادا کی اس کے بعد کچھ ٹائم کے لیے واک پر نکل گیا اور جب واک سے واپس آیا تو ناشتہ تیار تھا ناشتہ کرنے لگا ابھی ناشتہ کر ہی رہا تھا
IMG20211026080603.jpg

IMG20211026080533.jpg

IMG20211026080441.jpg

IMG20211026080445.jpg
تو اینٹوں والی کی کال آگئی تھی کہ اینٹوں والی گاڑی آ گئی ہے جس جگہ اینٹیں ڈالنی ہے آ کر جگہ دکھا جاؤ تو میں نے جلدی جلدی ناشتہ ختم کیا اور انیٹوں والے کی دکان پر چلا گیا پھر ان کو مارکیٹ میں لے گیا جہاں پر دوکان بن رہی تھی ان کو جگہ دکھا کر میں گھر واپس آ گیا اور گھر کے ضروری کام کیے اس کے بعد نہا دھو کر کپڑے چینج کرکے دوبارہ مارکیٹ میں گیا جب میں گیا تو دیکھاکہ گاڑی درخت کاٹنے کی وجہ سے کافی اگے تک ائی ہوئی تھی اور مزدور آنٹیں گاڑی سے اتار رہے تھے جو کہ چار بندے تھے جن میں سے دو ایک جب سائیڈ پر گاڑی کے اور دو دوسری سائیڈ پر سے اتار رہے تھےجب میں نے اینٹوں والے سے اینٹوں کے پیسے پوچھے تو میں سن کر حیران ہو گیا کے ہفتہ دس دنوں میں 1000 اینٹ کے ساتھ 500 روپے ریٹ بڑھ گیا تھا میں نے ان کو پیسے دیے اور کچھ ان کی کچھ تصویریں بھی بنائی اس کے بعد میں آرے پر چلا گیا اور وہاں پر کام کرنے لگا پھر دوپہر کے ٹائم گھر آیا اور گھر اور روٹی کھائی کچھ ٹائم آرام کیا اور پھر نماز ادا کی پھر عصر کے ٹائم ہے ارے پر گیا تو اس وقت ایک ٹریکٹر ٹرالی آئی جس پر لکڑیاں تھیں تو ان کو میں نے ایک جگہ روڈ کے ساتھ ڈالنے کو کہا تو وہ دو مزدور تھے جنہوں نے بڑی مشکل سے ٹریکٹر ٹرالی سے لکڑیاں اتاری پھر شام کے وقت میں گھر واپس آیا اور مغرب کی نماز ادا کی پھر شام کی روٹی کھا کر ٹی وی دیکھنے لگا اور ساتھ میں آج کی ڈائری بھی لکھنے لگا امید ہے کہ آپ سب دوستوں کو میری آج کی مصروفیات پسند آئے گی اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو الحافظ
IMG20211020172616.jpg

IMG20211020172528.jpg

IMG20211020172518.jpg

IMG20211020172459.jpg

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی اور اینٹوں سے لوڈ ٹرک کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے

بھائی اپ کا حوصلہ افزائی کا شکریہ

Respected join #club5050 and receive extra vote from steemcurator01, steemcurator02 ' @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57112.10
ETH 2405.80
USDT 1.00
SBD 2.28