#club5050 🌴🌴Tree planting campaign and my Friday 🌴🌴🌴Tree planting pictures🌴🌴🌴

in Urdu Community3 years ago

IMG_20220304_090759.jpg

![IMG_20220304_090742.jpg](UPLOAD FAILED)

صبح کے آغاز شاندار تھا۔ نماز ہر مسلمان پڑھتا ہے کیونکہ نماز مسلمانوں پر فرض ہے۔ میری امی کی طبیعیت رات کو خراب تھی ، میں رات کو امی کے ساتھ رہا تھا۔ میں وقت سے پہلے سکول پہنچ گیا۔ میں نے سکول پہنچ کر اپنی حاضری رجسٹر میں دستخط اور وقت آمد کا اندراج کیا۔

پھر میں سکول کے صحن میں گیا اور خوبصورت دھوپ میں جاکر بیٹھ گیا۔ سکول کی اسمبلی کا وقت ہوا تو تمام ٹیچرز اسمبلی میں پہنچ گئے ، میں بھی اسمبلی پہنچ گیا۔ بچوں نے مختلف ورزش کیں اور تلاوت قرآن ہوئی۔ بچوں

نے نعتین پڑھی ہیں۔ قومی ترانہ اور دعا پڑھی گئی پھر تمام کلاسز اپنے اپنے کمروں چلی گئ اور سکول میں تعلیم کا سلسلہ شروع ہوا۔ جیسے ہی اسمبلی ختم ہوئی تو مجھے کہا گیا آج کچھ پودے سکول میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں لگانے ہیں اور پودے لگانے کی زمہ داری میری ہے۔

میں نے اور طالب علموں مل کر پودے لگائے تاکہ زیادہ سے زیادہ شجرکاری کی جاسکے اور ماحول کو شجر لگا کر خوبصورت اور صاف ستھرا بنایا جاسکے۔ میں نے طالب علموں کے ساتھ مل کر شہتوت ، ریشم ، توت کے پودے لگائے ہیں۔

IMG_20220304_090740.jpg

IMG_20220304_090541.jpg

IMG_20220304_090432.jpg

سب سے پہلے ہم نےجگہ کا انتخاب کیا جہاں پر پودے لگانے تھے۔ سکول کی مغربی دیوار کے ساتھ ہم نے نئے پودے لگانے کے لیے زمین میں گڑے کھودے اور دو فٹ گہرا گرا کھودا۔ اسطرح ہم نے پودوں کی شجرکاری کی کچض تصاویر بھی بنائی ہیں۔ سب بچوں نے ایک ایک پودا اپنے ہاتھ سے لگایا ہے اور تمام بچے بہت خوش ہوئے ، شجرکاری کا شوق ایک بہترین نظام ہے.

IMG_20220304_090430.jpg

IMG_20220304_090403.jpg

گورنمنٹ آف پنجاب نے تمام سکولز میں شجرکاری مہم موسم بہار کا آغاز کردیا اور یہ مراسلہ تمام سکولز کو بھیجا ہے کہ ہر سکول میں طالب علم ، ٹیچرز شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ یہ شجرکاری مہم کا دوسرا مرحلہ ہے۔ میں بہت مطمہں ہو کہ ایک دن ہمارے لگائے گئے پودے بڑھینگے اور سایہ اور پرندوں کو گھر اور خوبصورت ماحول مہیاکرینگے۔

IMG_20220304_090344.jpg

IMG_20220304_090335.jpg

IMG_20220304_090325.jpg

The beginning of the morning was wonderful. Every Muslim prays because prayer is obligatory on Muslims. My mother's health was bad at night, I stayed with my mother at night. I arrived at school early. When I arrived at the school, I signed my attendance register and entered the arrival time. Then I went to the school yard and sat in the beautiful sun. When it was time for the school assembly, all the teachers reached the assembly. I also reached the assembly. The children did various exercises and recited the Qur'an. The children have recited Naat. The national anthem and prayers were recited then all the classes went to their respective rooms and the schooling process started. As soon as the assembly was over, I was told that some plants are to be planted in the school today in connection with the tree planting campaign and it is my responsibility to plant the trees. I and the students planted trees together so that more trees could be planted and the environment could be made beautiful and clean by planting trees. I have planted mulberry, silk, mulberry plants together with the students.

First we chose a place to plant. Along the west wall of the school, we dug holes in the ground and dug two feet deep to plant new plants. In this way we have also made some pictures of planting trees. All the children have planted a plant with their own hands and all the children were very happy. Hobby planting is an excellent system.

The Government of Punjab has started spring tree planting campaign in all schools and has sent this message to all schools that students and teachers in every school should participate in the tree planting campaign. This is the second phase of the tree planting campaign. I am very happy that one day our plants will grow and provide shade and home to birds and beautiful environment.

Sort:  

@tipu curate

Noticias

--
This is a manual curation from the @tipU Curation Project.

 3 years ago 

sir beautiful planting , planting is one of the best blessing of Allah

Loading...

شجر کاری کرنا اور لگائے ہوئے پودوں سے پیار کرنا مجھے بہت پسند ہے
آپ کی پوسٹ قابل تعریف ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64578.03
ETH 2533.83
USDT 1.00
SBD 2.64