میراآجکاآرٹیکل اخلاق کے بارے میں

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحم اسلاعلیکم جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل‌وکرم سے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے آج کا میرا آرٹیکل ہے اچھے اخلاق کے بارے میں انسان کی شخصیت کا سارا دارومدار ااخلاق پر ہے اخلاق کا اچھا ہونا خداسے محبت کی دلیل ہے
IMG_20211113_141844.jpg
اپنے اخلاق کو خوشبو جیسا بنا لو اور کچھ نہیں تو پاس بیٹھنے والا خوشبو حاصل کرے گا۔
بلاشبہ تم میں سے مجھے زیادہ محبوب وہ ہے کے جن کے تم میں سے اخلاق اچھےہیں

جب انسان کو اخلاق کی بلند یوں تک لے جا جاتا ہے کیونکہ علم تو شیطان کے پاس بھی تھا مگر ادب نہیں تھا

انسان کی پہچان اچھا لباس نہیں بلکہ اچھے اخلاق ہیں

اخلاق کا اچھا ہونا خدا سے محبت کی دلیل ہے

انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں قدرت کی عطاہے لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہمارا انتخاب ہے

دنیا کے ہر میدان میں ہر جیت ہوتی رہتی ہے لیکن اچھے اخلاق میں کبھی ہاراور تکبر کی جیت نہیں ہوتی
IMG_20211113_144313.jpg
اسلام کی بنیاد عبادت عبادت نہیں تو عمارت نہیں لیکن بنیاد کو گھر نہیں کہا جاتا چھت پڑنے کے بعد وہ گھر کہلاتاہے بد اخلاقی ایک بہت بڑی بیماری ہے
ہمیں یہ جو زبان اللہ نے دی ہے اس کو احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہماری وجہ سے کسی کی دل آزاری نہ ہو
معاز ابن جبل فرماتے ہیں کہ تبوق سے واپسی ہو رہی تھی
یارسول‌اللہ کوئ‌عمل بتاے معاز بہت بڑی بات پوچھی‌ہے
شرک نہ کرنا اللہ کی بندگی کرنا
فرض نماز ادا کرنا اور زکوات اداکرنا اور رمضان کے روزے رکھنا لیکن آجکل‌تو اخلاق ‌ختم ہو چکا ہے میری اللہ پاک سے دعاہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو ‌ہر کسی سے اچھے طریقے سے پیش آنے کی توفیق دے

Sort:  
 3 years ago 

good post and keep continue good work

 3 years ago 

Your are doing good work i appreciate your work

بہت اچھی پوسٹ ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57112.10
ETH 2405.80
USDT 1.00
SBD 2.28