میری آج کی ڈائری میرا نام نادیہ وزیر ہے

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم

اللّه کے نام سے شروع کرتی ہوں جو نہایت مہربان ہے ہماری
شاہرگ سے بی زیادہ قریب ہے ہم بهول جاتے ہیں گناہ کرتے ہوئے کے خدا ہے جو ہمیں دیکھ رہا ہے اور ہم اسی کے بندے ہیں وہ جو چاہے کردے اسکی رضا کے بنا انسان کیا ایک پتا بی اپنی جگہ سے ہل نئی سکتا وہ ہمارا رب بہوت غفور اور رھیم ہے سب کے دلوں کے حال سے واقف ہے
کیسے ہیں اپ سب امید کرتی ہوں اپ سب خیریت سے ہونگے اللّه پاک اپ سب کو خوش رکھے

صبح چھے بجے میری آنکھ کھلی ویسے تو میں ساری رات نئی سوئی کیوں کے میرے بیٹے علی کی طبیعت خراب تھی اور ساری رات روتا رہا میں آج بہوت تھکی ہوئی ہوں پر سب سے پہلے اپنے رب کو راضی کرنا ہے میں نے نماز فجر ادا کی پھر اپنے بیٹے کو دوائی دی پھر ناشتہ بنایا آج میں نے زیادہ ٹائم اپنے بیٹے کو دیا جب بچہ بیمار ہو اسکو اپنی ماں کی گود چاہیے ہوتی ہے میں نے کام کم کئے بس علی کو لے کے بیٹھی رہی اسکو پہلے بی نمونیا ہو چکا ہے ایک بار بس اس لیے بہت ڈری ہوئی ہوں میں نی جلدی جلدی کلیجی بنائی

دوپہر کا وقت

IMG_20220109_121527.jpg

IMG_20220109_122816.jpg

ظہر کی نماز ادا کر کے میں نے چاۓ بنائی میاں جی کے لیۓ کافی بنائی پھر میاں جی نے بیٹے کو پکڑا میں نے چاۓ کے ساتھ جلدی جلدی پکوڑےبنائے

IMG_20220110_154719.jpg

IMG-20220112-WA0025.jpg

پھر میں سوگئی میں میرے میاں جی گلاب کی پتيان لاۓ قبرستان امی ابو کی قبر پر ڈالنے کے لیۓ

IMG_20220103_120014.jpg

بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور میں امی کے چلی گئی میرے ابو جی کی طبعیت بہوت خراب تھی انکو پوچھنے گئی میرے ابو مجھے دیکھ کے بہوت خوش ہوئے میں نے انکا سر دبايا پھر کچھ دیر بیٹھ کے واپس آگئی
اور شام کی نماز پڑھ کر میں نے بچوں کو کھانا کھلایا پھر میرے بڑے بیٹے کو قرآن پاک پڑھانے کاری صاحب آتے ہیں انکے لیۓ چاۓ بنا کی ایک ڈرامہ دیکھتی ہوں اور ساتھ ساتھ بچوں کو سلا کر سارے دن کی ڈائری لکھتی ہوں یہ رہی میری آج کی ڈائری امید ہے کے اپ سب کو پسند آۓ گی آپ سب اپنا خیال رکھیۓ گا

اللّه نگہبان

thankfull to @yousafharoonkhan @urducommunity

regards @nadiawazer

Sort:  

Yummsss pakory

Bhot achi photography hy

آپ نے فوٹوگرافی بہت خوبصورت کی ھے

 3 years ago 

Thanks

 3 years ago 

اللہ پاک آپکے ابو کو صحت عطاء فرمائے آمین

 3 years ago 

Ameen😚

 3 years ago (edited)

delicious food and your this post has been selected for booming reward, keep continue good work , and stay happy sister ameen

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52