میری آج کی ڈائری میرا نام نادیہ وزیر ہے

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم

شروع کرتی ہوں اللّه کے نام سے جو نہایت مہربان ہے سب کے دلوں کے حال سے واقف ہے سارے جہاں کا مالک ہے ساری بادشاہی اسی کی ہے

صبح کا وقت ہے نماز فجر ادا کرنے کے بعد قرآن کی ایک آیت پڑھی میں نے پھر اٹھ کر ناشتہ
بنایا

IMG_20220110_090614.jpg

IMG-20220111-WA0013.jpg

میرا بیٹا اٹھ جاتا ہے میرے ساتھ اسکے ساتھ کام کرنا بہوت مشکل ناشتہ بنا کی روٹین کے کام کرتی ہوں آج میرے بچوں کی فرمائش ہے کی ماما آج نگٹس بنا کے کھلاؤ تو میں نے انکے لیۓ نگٹس بنائے

دوپہر کا وقت

اجزا

آلو :درمیانے سائز کے ۳ عدد
چکن : آدھا کلو
بریڈ :ایک پیک
بریڈ كرمس : حسب ضرورت
انڈا : ایک عدد
آئل :حسب ضرورت
کالی مرچ :حسب ضرورت
نمک : حسب ضرورت

ترکیب تیاری

سب سے پہلے چکن کو پانی میں بوائل کریں اسکے بعد آلو کو بی بوائل کریں پھر آلو اور چکن کو بریک پیس لیں پھر تھوڑا سا نمک اور کالی مرچ مکس کریں حسب ضرورت بریڈ لیں اسکے کنارے کٹ کر لیں پھر بریڈ کو بیلنے کی مدد سے تھوڑے کنارے باریک کریں پھر بریڈ کو تھوڑا گیلا کر کے اس میں چکن ڈالیں اور ہاتھ کی مدد سے گول شیپ دیں
اسکے بعد انڈے کو پھینٹ کر بریڈ کرمس میں لگا کر آئل میں ہلکا ہلکا براؤن کریں اور کیچ اپ یا دہی کی چٹنی سے
نوش فرمائیں

IMG_20220108_183410.jpg

IMG_20220108_182302.jpg

IMG_20220108_173843.jpg

IMG_20220108_183412.jpg

IMG_20220108_183404.jpg

IMG_20220108_184325.jpg

اسکے بعد میں نے زوهر کی نماز ادا کی پھر تھوڑا سو گئی جب اٹھی تو عصر کا ٹائم ہو چکا تھا دن بہوت چھوٹے ہیں دن گزر تے پتا ہی نئی چلتا

شام کا وقت

شام میں میں نے کپڑے پریس کئے اپنے میاں جی کے پھر چاۓ بنا کے پی میری دوست آئ تھی تو اسکے ساتھ بیٹھ کے باتیں کی پھر مغرب کا ٹائم ہوگیا تھا نماز ادا کی پھر شام میں گڑ والا هلواه بنایا میں نے رات کھانے کے بعد ہم سب نے کھایا

IMG_20220109_175416.jpg

IMG_20220109_171704.jpg

امی کے گھر بی بھیجا اپنے گھر دیورانیوں کو ب دیا ہم سب نے مل کے انجوائے کیا آج بارش ب رک گئی تھی سردی میں هلواه بنانے کا ب اپنا مزہ ہے آج کی ڈائری کا میرا اختتام ہوتا ہے امید کرتی ہوں آپ سبکو میری آج کی ڈائری پسند آ ۓ گی

اللّه نگہبان اپنا خیال رکھۓ گا

thanks to @yousafharoonkhan

@urducommunity

regards @nadiawazer

Sort:  
 3 years ago 

MashaAllah bht zbrdst post tyaar ki h ap n dear

Nice recipe

 3 years ago 

Thanks jani

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

 3 years ago 

Wah g wah bhttt achi diary likhi h.nd photographt b zbrdst.

 3 years ago 

zabardast

 3 years ago 

ہمشہ کی طرح آج بھی اپ نے پوسٹ اچھی تیار کی

 3 years ago 

Thanks

 3 years ago 

Wao hlva aur sath mb chaey ho tu khny mn bhi mza ata h

 3 years ago 

Ap n bht achi diady likhi h

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56554.08
ETH 2343.73
USDT 1.00
SBD 2.41