میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم
سناؤ کیا حال ہے سب کا امید ہے آپ سب ٹھیک ہی ہوں گے اور اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے میں آپ کو اپنی روٹین بتاتی ہوں میں آج بھی صبح سویرے اٹھی وضو کیا نماز پڑھی اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی پھر امی نے ناشتہ بنایا ہم سب نے ناشتہ کیا پھر روز کے معمول کے مطابق کمروں اور صحن۔سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر ہم سب جلدی جلدی تیار ہو گئے کیونکہ ماموں کے گھر دوپہر کے کھانے کی دعوت تھی وہاں جانا تھا میں نے سب سے پہلے بھابھی کو تیار کیا اور پھر اپنے بیٹے کو نہلایا اور اس کو تیار کیا پھر میں خود جلدی جلدی تیار ہوگئی پھر ہم سب ماموں لوگوں کے گھر چلے گئے وہاں پہنچ کر ہم سب نے پانی وغیرہ پیا پھر کچھ دیر کزنوں کے ساتھ گپ شپ ہوئی پھر سب نے مل کر کھانا کھایا کھانے میں میٹھے چاول اور دیسی مرغی بنی ہوئی تھی کھانا کھانے کے ساتھ میں نے کچھ فوٹوگرافی بھی کی ہے جو میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں

IMG_20211012_122112.jpg

IMG_20211012_122105.jpg

کھانا کھانے کے بعد ہم ساتھ دوسرے ماموں لوگوں کے گھر چلے گئے پھر کچھ دیر وہاں ٹائم گزارا پھر ہم گھر واپس آ گئے جب گھر واپس آئے تو ظہر کی اذان ہورہی تھی میں نے سب سے پہلے کپڑے چینج کیے پھر وضو کیا اور ظہر کی نماز پڑھی پھرامی نے چائے بنائی سب نے مل کر چائے پی پھر میں نے چائے والے برتن دھوئے ابھی برتن دھو رہی تھی کہ قرآن پاک والے بچے آ گئے پھر میں نے برتن ختم کرکے بچوں کو پڑھایا اس کے بعد کچھ دیر ٹی وی دیکھی اور ساتھ ساتھ پوسٹ بھی۔ لکھی یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی

واسلام

IMG_20211012_122704.jpg

IMG_20211012_122329.jpg

IMG_20211012_122247.jpg

Sort:  
 3 years ago 

آ ج آ پ نے ماموں کے گھر جا کر خوب انجوائے کیا

 3 years ago 

Nice

 3 years ago 

Hello there friend!

We are glad to invite you to a very special initiative called #club5050, you can powerup 50% of your weekly earnings or you can Powerup 50% of every post to be a part of the #club5050. Moreover you can just Power up Steem equivalent to those you payout and can get extra reward.

We would love if you join and support #club5050 and by your efforts we can get a chance to get the support for our community. You can further move on your powerup, upto #club100 and increase your wallet power and also increase the chances of our community to get support for the month of november.

Here you can check the official announcement post of #club5050.

To increase our chances of winning the members should interact with each other and show love by appreciating each other's work , in this way we will be able to make a strong and healthy community.

You can further support the community by delegating to us:

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay Together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63396.80
ETH 2615.51
USDT 1.00
SBD 2.86