The beginning of the Islamic year and the first day. Organized meetings and tight security arrangements

in Urdu Community2 years ago

FB_IMG_1659268572619.jpg

میری تمام اردو کمیوہنٹی کو پیار اور محبت کہتا ہوں اور نئے اسلامی سال کا پہلا دن سب کو مبارک ہو۔ آج محرم الحرام کی پہلی تاریخ ہے اور تمام امت مسلمہ آج نئے اسلامی سال کے پہلے دن امام حسن اور حسین کو یاد کررہی ہے۔ پوری امت مسلمہ نئے اسلامی سال کےآغاز سے ہی امام حسین اور حسن کی یاد میں تقریبات کا اور مجالس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ محرم الحرام کا مہینہ غم کا مہینہ بھی ہے کیونکہ اس ماہ حضرت امام حسین نے اسلام کا پرچم سربلند کیا اور تاقیامت اسلام کا کو عروج بخشا۔ امام حسین قیامت تک تمام مسلمانوں کے لیے ہدایت کا سر چشمہ رہینگے۔ تمام مسلمان محرم الحرام کو بہت عقیدت اور احترام سے گزارتے ہیں۔ تمام مسلمان امام حسین اور حسن کی قربانی کو یاد کرکے ان کی شہادت پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ کہ کسطرح امام حسین اسلام کا پرچم سر بلند کیا اور کفر کے آگے سر نہیں جھکایا۔

امام حسین پوری امت مسلمہ کے امام ہیں۔ محرم کے مہینہ کی آج پہلی تاریخ ہے اور پہلی تاریخ سے ہی محرم کی تقریبات کا آغاز ہوجاتا ہے۔ مختلف جگہوں پر مجالس کا اہتمام کیا جاتا ہے اور ان مجالس میں امام حسین کی شہادت پر بحث کی جاتی ہے اور نئ نسل کو امام حسین کی عظیم قربانی کے متعلق آگاہ کیا جاتا ہے۔ ضلع میانوالی کے ہر چھوٹے بڑے علاقے میں مجالس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ کوٹ بیلیاں ایک ایسا علاقہ ہے جہاں کے لوگ پہلی محرم سے لے کر چالیس دن تک محرم کا احترام کرتے ہیں۔ آج کوٹ بیلیاں شہر میں مجلس کا اہتمام کیا گیا اور زاکر حضرات نے مجلس پڑھی۔

FB_IMG_1659268570123.jpg

ان مجالس میں عوام بہت بڑی تعداد میں شرکت کرتی ہے تو مقامی افراد اپنے طور پر سیکورٹی کے فراہض سرانجام دیتے ہیں تاکہ عوام الناس کی جان مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے اور شرپسند عناصر کے مکروہ عظاہم کو خاک میں ملایا جاسکے۔

FB_IMG_1659268567197.jpg

محرم الحرم کی پہلی تاریخ سے لوگ ، مجالس میں شرکت کرنے والوں کو کے لیے میھٹے اور دودھ سے بنے مشروبات کا انتظام کرتے ہیں تاکہ کوئی شخص گرمی میں پیاس کی شدت کا شکار نہ ہو۔ کیونکہ محرم کی پہلی تاریخ سے یزید امام حسین اور اسکے خاندان پر پانی بند کردیا تھا۔ امام حسین پیاس کی حالت میں شہید کردہیے گئے تھے۔

FB_IMG_1659268577376.jpg

حکومت محرم کی پہلی تاریخ سے مجالس کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرتی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔ کوٹ بیلیاں میں مقامی سیکورٹی کے علاوہ پولیس بھی موجود تھی اور ہر آنے جانے والے کو چیک کررہی تھی۔

FB_IMG_1659268575015.jpg

FB_IMG_1659268588291.jpg

FB_IMG_1659268582869.jpg

FB_IMG_1659268593219.jpg

Love and love to all my Urdu community and happy first day of Islamic New Year to all. Today is the first date of Muharram and all the Muslim Ummah is remembering Imam Hasan and Hussain on the first day of the Islamic New Year. From the beginning of the new Islamic year, the entire Muslim Ummah organizes events and gatherings in memory of Imam Hussain and Hassan. The month of Muharram is also a month of sorrow because in this month Hazrat Imam Hussain raised the flag of Islam and gave rise to the resurrection of Islam. Imam Hussain will remain the source of guidance for all Muslims until the Day of Resurrection. All Muslims celebrate Muharram with great devotion and respect. All Muslims remember the sacrifice of Imam Hussain and Hasan and feel proud of their martyrdom. How Imam Hussain raised the flag of Islam and did not bow down to disbelief. Imam Hussain is the Imam of the entire Muslim Ummah.

Today is the first date of the month of Muharram and the celebrations of Muharram start from the first date. Meetings are organized at different places and in these meetings the martyrdom of Imam Hussain is discussed and the new generation is informed about the great sacrifice of Imam Hussain. Majlis are organized in every small and big area of ​​Mianwali district. Kot Beliyan is an area where people observe Muharram from the first day of Muharram to the forty days. Today, a Majlis was organized in Kot Belian City and Zakir read the Majlis.

People participate in these gatherings in large numbers, so the local people perform security duties on their own to ensure the safety of the lives and property of the people and to destroy the heinous acts of the miscreants.

From the first day of Muharram, people arrange sweet and milky drinks for those attending the majlis so that no one gets thirsty in the heat. Because from the first date of Muharram, water was stopped on Yazid Imam Hussain and his family. Imam Hussain was martyred in a state of thirst.

The government provides fool-proof security to the Majlis from the first day of Muharram to avoid any untoward incident. Apart from the local security in Kot Belian, the police were also present and checking every visitor.

Shukriya

Sort:  

@tipu curate

;)

--
This is a manual curation from the @tipU Curation Project.

 2 years ago 

Allah as month ka sadqay raham kray aur pakistan ,umatay muslima ku kamyab kry

 2 years ago 

dood ki sabil bhut acha kam hai.... ap ku bhi mumbrk Allah as mah ka saqday hum ku kamyab kray ameen

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62555.95
ETH 2435.55
USDT 1.00
SBD 2.64