You are viewing a single comment's thread from:
RE: Urdu community- Application for Monthly Support Program July-August 2022
مجھ پر بھروسہ کرنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ، میں اردو کمیونٹی کی ترقی کے لیے اپنی پوری کوشش جاری رکھوں گا۔ میں کمیونٹی کو مزید سٹیم پاور سونپوں گا۔ مجھے اردو کمیونٹی سے بہت عزت ملی۔ تمام ٹیم کے لیے نیک خواہشات
Best of luck brother 🇧🇩🙏✌️