Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi 20-10-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211020_193303.jpg

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا پانچ بجے ہوا۔دوستو آج صبح جب میں اٹھا تو اس وقت مجھے بخار تھا۔اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کے لئے واش روم چلا گیا۔دوستوں ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں اپنے کمرے میں واپس آگیا اور میں نے بخار کے لئے کچھ دوائیاں لے لی۔دوائیاں لینے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے کمرے میں واپس آگیا۔دوستو جب میں اپنے کمرے میں آیا تو میں نے سب سے پہلے اپنے کمرے میں تھوڑی دیر ٹی وی دیکھیں۔دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں ٹی وی پر خبریں سنتا ہوں۔میں نے تقریبا آدھا گھنٹہ ٹی وی پر خبریں سنیں۔اس کے بعد میں اپنے گھر سے باہر نکلا اور اپنے دادا جان کے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔جب میں اپنے دادا جان کے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے ہونے کے گھر والوں کو سلام کہا۔سلام کہنے کے بعد تو میں نے اپنی دادی جان کے ساتھ کچھ دیر باتیں کیں۔ جب میں اپنے دادی جان کے گھر سے نکلا تو میں نے اپنی دادی کی جان کو اللہ حافظ کہا اور پھر میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔دوستوں جب میں گھر پہنچا تو اس وقت تقریبا بارہ بج رہے تھے۔گھر پہنچ کر میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد ہم سب گھر والوں نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا۔دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں اپنے گھر کے سمان لانے کے لئے بازار کی طرف چلنے دیا۔دوستوں جب میں بازار پہنچا تو میں نے اپنے گھر کے لئے تمام سامان لیا اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔

IMG_20211020_171521.jpg

IMG_20211020_171515.jpg

IMG_20211020_171507.jpg

IMG_20211020_171506.jpg

IMG_20211020_171448.jpg

IMG_20211020_171442.jpg

IMG_20211020_171440.jpg

IMG_20211020_171434.jpg

IMG_20211020_171432.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Bhut khoobsorat diary likhi Hy aur photography bhi achi ki hy

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے مکئی کی بہت اچھی تصاویر لی ہیں

Very nice and wonderful daily activities report thanks for sharing

 3 years ago 

Hello there friend!

We are glad to invite you to a very special initiative called #club5050, you can powerup 50% of your weekly earnings or you can Powerup 50% of every post to be a part of the #club5050. Moreover you can just Power up Steem equivalent to those you payout and can get extra reward.

We would love if you join and support #club5050 and by your efforts we can get a chance to get the support for our community. You can further move on your powerup, upto #club100 and increase your wallet power and also increase the chances of our community to get support for the month of november.

Here you can check the official announcement post of #club5050.

To increase our chances of winning the members should interact with each other and show love by appreciating each other's work , in this way we will be able to make a strong and healthy community.

You can further support the community by delegating to us:

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay Together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 66785.43
ETH 3494.10
USDT 1.00
SBD 2.83