My today diary 20/03/2024 ||
اسلام علیکم میرا نام حسنین خان ہے اور میں صبح سویرے اٹھ کر وضو کیا اور نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد توڑے دیر قرآن مجید کی تلاوت کی اور اٹھا چائے ناشتہ کیا اور اپنے دوست کے گھر گیا اور اس نے مجھے بتایا تھا کے اس کی ایک بکری 🐐 ہے جس کو وہ فروخت کرنا چاہتا ہے اور میں نے اپنے گھر بتایا کہ میرے دوست کی ایک بکری ہے جو وہ فروخت کرنے چاھتا ہے اور میرے گھر والوں نے مجھے کہا آپ جاؤ اور اس کو دیکھو اگر اچھی ہو تو لے لینا اور میں نے دوست کو گھر سے بولایا اور وہ گھر سے باہر آیا تو پہلے میں نے سلام کیا اور کہا میں نے آپ کی بکری 🐐 لینے ہے مجھے بکری دیکھو
اس نے مجھے بکری دیکھے اور میں نے بکری دیکھی وہ مجھے بہت پسند آئی اور میں نے وہ بکری اس سے 45000میں میں خرید لی اور اس کے ساتھ دو بچے بھی تھے جو ایک یا دو ماہ کے تھے اور وہ بکری لے کر میں گھر چلا آیا اور گھر والوں نے دیکھی تو ان کو بھی بہت پسند آئی اور گھر والوں کو دیکھا کر اس کو میں باہر لے آیا
اور اس کو میں نے گھاس کھلایا اور اس کے دونوں بچے جو تھے وہ دونوں مادہ تھے اور بہت ہی شرارتی تھے اور توڑے دیر گھاس کھلانے کے بعد اس کو میں گھر لے آیا اور پان
@tipu curate
Upvoted 👌 (Mana: 5/7) Get profit votes with @tipU :)
@tipu curate