Road photography - mobile photography

in Urdu Community3 years ago

آج میں نے روڈ پر کھڑے ہوکر ، مختلف گاڑیوں کی فوٹوگرافی بنائی ہے۔ گاڑیاں روڈ پر بہت خوبصورت لگتی ہیں۔ میں روڈ کے ایک طرف کھڑا ہوگیا اور جب بھی کوئی مسافر گاڑی یا بس آتی میں اسکی تصویر بنا لیتا تھا۔ میں نے یہ سب تصاویر دلے والی کالاباغ روڈ کے پاس ایک چوک ہے جسکو پائی پل چوک کہتے ہیں اس جگہ کھڑے ہو کر بنائی ہیں۔ میں نے یہ تمام تصاویر اپنے سیل فون سے بنائی ہیں۔ ان تصاویر میں مجھے ٹرک سب سے زیادہ پسند ہیں۔ ٹرک پر بہت سارے مختلف رنگوں کے نقش نگار بنے ہوتے ہیں۔ آپ کو ٹرک پر بہت سارے نقش نظر آہینگے۔

IMG_20220212_145953.jpg

آپ کو ان تصاویر میں مختلف گاڑیاں نظر آہینگی۔ گاڑیاں روڈ پر دوڑتے ہوئے بہت پیاری لگتی ہیں۔ میں نے آج روڈ فوٹو گرافی بنائی ہے۔
آپ کو ان تصاویر میں مختلف گاڑیاں نظر آہینگی۔ گاڑیاں روڈ پر دوڑتے ہوئے بہت پیاری لگتی ہیں۔ میں نے آج روڈ فوٹو گرافی بنائی ہے۔

IMG_20220212_145933.jpg

IMG_20220212_145828.jpg

IMG_20220212_145508.jpg

IMG_20220212_145450.jpg

IMG_20220212_145721.jpg

IMG_20220212_145532.jpg

IMG_20220212_145507.jpg

ٹریکٹر ٹرالی پر لکڑیان کا منظر بہت پیارا ہے۔

IMG_20220212_145505.jpg

ٹرک اور وین گاڑی

IMG_20220212_145821.jpg

IMG_20220212_145445.jpg

اردو کے سب فرینڈ کو خدا حافظ میں اب اجازت لیتا آپ سب سے

سب کو پیار
انور اقبال سکنہ خیل پایہ
گھر ایڈریس میانوالی خیال پایہ نزد اڈا کوٹ

Sort:  
 3 years ago 

all photos are well, and looking very amazing, thank you very much for sharing this activity with community, keep continue good work , photo no#3 and 2nd last photo are amazing looking with art work
thank

@tipu curate

--
This is a manual curation from the @tipU Curation Project.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64578.03
ETH 2533.83
USDT 1.00
SBD 2.64