#Club75 🍱🍱 Easy Way To Cook Tamarind Syrup & Chanachat And Yogurt ladyfinger 🍱🍱3 in one recipes in one post🍱🍱

in Urdu Community2 years ago

IMG-20220423-WA0031.jpg

آج میری پوسٹ فوڈ پر ہے۔میری یہ پوسٹ سر @yousafharoonkhan کے مقابلہ میں حصہ لینے کہ لیے ہے۔ ہمارے گھر میں چھولا چاٹ بہت ہی شوق سے کھایا جاتا ہے۔ چھولا چاٹ میں کچھ افراد مصالحہ اور مرچین زیادہ پسند کرتے پیں۔ میری فیملی چھولا چاٹ میں زیادہ مرچ مصالحہ پسند نہیں کرتی ہے۔ چھولا چاٹ بنانے کے لیے کچھ اجزاء کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہ تمام اجزاء تقریبا ہر گھر کے کچن میں اسانی سے میسر ہوتے ہیں۔

آلو

پیاز

ادرک چھوٹی باریک

ٹماٹر ایک عدد

سفید چنے

مصالحے اور مرچین

سبز مرچ

دہی

پکوڑے

بھلے



بنانے کی ترکیب ، سب سے پہلے سفید چنے پکنے کے لیے ابلتے پانی میں پکانا ہے۔ جب چنے نرم ہوجاہیں تو ایک طرف رکھ دین۔ ہری مرچوں کو چھوٹا کاٹ لینا ہے۔ آلو کو بھی ابلتے پانی میں پکا لین جب آلو نرم اور پک جاہیں تو چھلکا اتار لیں اور چھوٹے کاٹ لیں۔ دہی بھلو کو گرم پانی میں ڈال کر نرم کر لیں۔ ٹماٹر چھوٹے کاٹ لیں۔ دہی میں پکوڑے مکس کرین اور تمام باقی اجزاء کو بھی مکس کر دین۔ جب تمام اجزاء مکس ہوجاہیں تو چاٹ مصالحہ حسب زاہقہ شامل کر لیں۔ اب آپ کے مزے دار لعزیز چاٹ مصالحہ اور دہی بھلے تیار ہوگئے ہیں۔ آفطاری اور سحری دونوں اوقات میں آپ سب کھا سکتے ہیں۔ میری آج کی ریسپی اگر پسند آئی ہے تو لازمی بتاہیں

IMG-20220423-WA0032.jpg

English

Today my post is on food. This post of mine is for participating in the competition of Sir ousyousafharoonkhan. Chhola Chaat is very popular in our house. In Chhola Chaat, some people prefer spices and chillies. My family doesn't like much chili spice in Chhola Chaat. Some ingredients are needed to make Chhola Chaat. All of these ingredients are readily available in almost every home kitchen.

ingredients

  • Potatoes
  • Onions
  • Finely chopped Ginger
  • Tomatoes 1 tbsp
  • White gram
  • Spices and chillies
  • Green chillies
  • Yogurt
  • Fritters

Recipe

the first step is to cook white gram in boiling water. When the lentils are soft, set them aside. Chop the green peppers small. Cook the potatoes in boiling water. When the potatoes are soft and cooked, peel them and cut them into small pieces. Soften the yogurt by dipping it in hot water. Cut the tomatoes into small pieces. Mix the fritters in the curd and mix all the other ingredients. When all the ingredients are mixed, add chaat masala as per the taste. Now your delicious Chaat Masala and Yogurt are ready. You can eat at both Iftar and Sehri. If you like my today's recipe, please let me know

IMG-20220423-WA0028.jpg

املی الو بخارے کا شربت گرمیوں میں مفید مشروب میں سے ہے۔ املی الو بخارے کا شربت اور دہی بھلے چاٹ دونوں ہی کھانا کے لطف میں آضافہ کردیتے ہیں۔ آملی الو بخارا کا شربت بھلے چاٹ کے ساتھ پینا اچھا لگتا ہے۔ اس کو بھی بنانا بہت پی اسان ہے۔ تھوڑا سا آملی الو بخارا لیں اور اسکو پانی میں بھگو کر رکھ دین۔ پھر آملی الو بخارے کا جوس نکال کر پانی میں مکس کر لیں۔ یہ آملی الو بخارے شربت میں لیموں اور بادام بھی شامل کر سکتے ہیں۔ یہ تھی آج کی میری فوڈ پوسٹ ۔

Tamarind Aloe vera syrup is one of the useful drinks in summer. Tamarind Aloe vera syrup and yogurt good lick both add to the enjoyment of food. It is good to drink Amli Aloo Bukhara syrup with good lick. It is also very easy to make. Take a little tamarind and soak it in water and keep it. Then take out the juice of tamarind and mix it in water. They can also add lemons and almonds to the tamarind syrup.

IMG-20220416-WA0030.jpg

دہی کے ساتھ بھنڈی بنانے کا طریقہ۔۔۔ اجزاء ۔ بھنڈیان ، دہی ، ٹماٹر ، پیاز ، سبز مرچ ، مصالحہ جات وغیرہ جو ہم عموما کھانا بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ بنانے کا طریقہ۔۔ سب سے پہلے پیاز اور ٹماٹر کو ایک ساتھ پکا لیں تیل میں اور کب یہ اشیاء پک جائے تو اس میں بھنڈی اور دہی ڈال دین اور دس منٹ تک پکاہیں۔ جب پک جائے تو گرم گرم روٹی کے ساتھ کھاہیں۔ میری آج کی تین ریسپی اگر آپ کو اچھی لگی ہیں تو لازمی بتاہیں۔

IMG-20220416-WA0032.jpg

IMG-20220416-WA0031.jpg

How to make Bhindi with Yogurt ... Ingredients Cucumbers, yogurt, tomatoes, onions, green peppers, spices, etc., which we usually use for cooking. the method of preparation.. First of all, cook onion and tomato together in oil and when these things are cooked, add okra and yoghurt and cook for ten minutes. When cooked, eat with warm bread. If you like my three recipes today, please let me know.

all photos source friends album steemit

Sort:  

آپ نے اچھی پوسٹ لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی لگائی ہیں

 2 years ago 

آپ کو تصاویر اچھی لگی بہت شکریہ 👾

“Ask not what you can do for your country. Ask what’s for lunch.”

 2 years ago 

ہم اپنے ملک سے پیار کرتے جان اپنی نثار کرتے ہیں۔لنچ میں ہم ہر وہ چیز پسند جو ہمیں اچھی آپ کے الفاظ تھنک

goodness

@tipu curate

 2 years ago 

Thank for helping

 2 years ago 

Thank tipu

Loading...

آپ نے چھولا چاٹ بنانے کا طریقہ بہت ہی اچھے طریقے سے بتایا ہے اور فوٹو گرافی بھی کمال کی ہے

 2 years ago 

شکریہ اور آپکو چھولا چاٹ پسند آیا۔

skanus receptas, man patiko

 2 years ago 

شکریہ

Congratulations! This post has been upvoted through steemcurator08.
Curated By : @event-horizon

 2 years ago 

Thank you a lot.🚛🚛

cada receta se ve muy deliciosa, me gustó la información de tres recetas en un artículo

 2 years ago 

Mashalllah jnab bhot shandar recipe beyan ki hy or achi tasverrain banai hy good work dude 💖

 2 years ago 

Ma na bhut sri recipe sekhi huy ghr pr aksar banata hoon

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67749.41
ETH 3262.59
USDT 1.00
SBD 2.64