نالے کی صفائی کی

in Urdu Communitylast year (edited)

سٹیم کے دوستوں السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست خیر و عافیت سے ہوں گے اپ سب بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی بالکل خیر و عافیت سے ہوں روز کی طرح اج بھی میں نے گھر پر وضو کیا اور باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں گیا مسجد میں نماز ادا کرنے کے بعد ہر واپس ایا اور ناشتہ کر کے چاولوں کی فصل پر چلا گیا جہاں پر میں جا کر نالے کی صفائی کی جس میں کافی تعداد میں جڑی بوٹیوں کو تلف کیا کیونکہ میں نے چاولوں کی فصل کو پانی لگانا تھا اور جڑی بوٹیوں کی وجہ سے پانی کی روانگی میں رکاوٹ بنتی تھی نالے کی صفائی کر کے میں گھر واپس ایا اور تو مجھے کافی پسینہ ایا ہوا تھا میں نے پسینہ خشک کیا اور پھر نہا دھو کر دکان پر جانے کی تیاری کی میں نے جا کر اللہ پاک کا نام لیا اور بسم اللہ پڑھ کر دکان کھولی اور پھر اس میں جھاڑو دیا جب مکینک دکان پر ایا تو میں کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور کچھ کبوتروں کو میں نے اج اڑایا بھی تھا پھر میں جا کر دکان پر بیٹھ گیا دکان بند گھر پہ جب گھر واپس ایا تو روٹی کھا کر تھکاوٹ کی وجہ سے مجھے نیند انے لگی اور میں اپنے کمرے میں جا کر سو گیا
IMG20230902064046.jpg

IMG20230902064044.jpg

IMG20230902064040.jpg

IMG20230902062227.jpg

IMG20230902062131.jpg

IMG20230902062126.jpg
پھر چار بجے اٹھ کر میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور پھر کبوتوں کی چھت پر گیا جہاں پر اڑائے ہوئے کبوتر واپس ائے بیٹھے تھے ان کو دانہ پانی ڈالا جب عصر کی اذان ہوئی تو میں نے وضو کرکے چھت پر ہی نماز عصر ادا کی پھر میں چھت پر پڑی ہوئی چارپائی پر بیٹھ کر اج کی ڈائری لکھنے لگا

Sort:  

اپ چاولوں پر کافی محنت کر رہے ہو اللّه اپ کو محنت کا پھل دے گا

ماشاءاللہ اور بہت ہی اچھی ڈائری لکھتے ہیں

 last year 

اللہ پاک اپ کو محنت کا نیک اجر عطا کرے

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.030
BTC 59347.70
ETH 2534.40
USDT 1.00
SBD 2.47