چاول کی کاشت کے لیے زمین کی تیاری

in Urdu Communitylast year

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سناؤ دوستو اپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کہ اپ سب دوست اور بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے اج سویرے میں نے اٹھ کر وضو کیا اور پھر گھر پر ہی فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد قران پاک کی تلاوت کرنے لگا پھر میں واک کرنے کے لیے باہر چلا گیا جب واک کر کے گھر واپس ایا تو ناشتہ تیار ہوا پڑا تھا میں ناشتہ کرنے لگا پھر میں نے ٹریکٹر والے کو کال کی تو اس نے شام چار بجے کا ٹائم دیا پھر میں نہا دھو کر موٹر سائیکل نکالا اور دکان پر چلا گیا میں نے جا کر دکان کھولی اور پھر صفائی کرنے کے بعد کبوتروں کی چھت پر گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی ڈالا اور بیمار کبوتروں کو دوائی دی پھر ا کر میں دوکان پر بیٹھ گیا
IMG20230701185129.jpg

IMG20230701185016.jpg

IMG20230701184221.jpg

IMG20230701184106.jpg

IMG20230701184051.jpg
عید کے بعد اج دوکان کا پہلا دن تھا تو میں نے دوکان کے سامان کے لیے سرگودھا میں کال کی اور دوکان کے سامان کا ارڈر لکھایا پھر دوکان بند کر کے جب میں گھر واپس ایا تو چھوٹے گوشت کی کڑاہی بنی ہوئی تھی میں بھی کھانے لگا پھر کچھ دیر میں نے انٹرنیٹ ان کیا اور موبائل پر لڈو کی گیم کھیلتا رہا پھر میں ارام کرنے کے لیے سو گیا اور تین بجے اٹھ کر وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے زمین پر چلا گیا پھر کچھ دیر بعد ٹریکٹر والا بھی اگیا اور زمین میں ہل چلانے لگا ہل چلاتے ہوئے میں نے فوٹوگرافی بھی کی جو اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں جب ہل ختم ہوئے تو اس وقت شام کے سات بج رہے تھے اور سورج غروب ہو رہا تھا پھر میں کبوتروں کی چھت پر ایا اور موٹر چلا کر کبوتروں کو تازہ پانی ڈالا اور وضو کر کے نماز مغرب ادا کی یہ تھی میری اج کی ڈائری

Sort:  

Bilkul bhai jan

@tipu curate

Holisss...

--
This is a manual curation from the @tipU Curation Project.

 last year 

thank you very much for taking active part in the urdu community, and your this post has been selected for booming vote, enjoy the vote

میں ہمیشہ پوسٹ لکھتا ہوں اور میری پوسٹ کو سپورٹ کرنے اور پسند کرنے کے لیے آپ کا شکریہ

ap ki post bhut achi lakhi huy hai aur ap ki tasveer tractro vli bhut pyri lug rahi hain

ap ka thank sir as hosla afzi ka

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64