Alhamdulillah, harvesting of groundnut crop has started

in Urdu Community2 years ago

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا ایسا حال چال ہے امید ہے کہ میرے تمام دوست خیر و عافیت سے ہونگے آپ دوستوں کی دعاؤں سے اور اللہ پاک کی کرم نوازی سے میں بھی خیریت سے ہوں آج سویرے وضو کر کے نماز فجر ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کر کے نئی صبح کا آغاز کیا پھر واک پر چلا گیا جب واک کر کے گھر واپس آیا تو نہا دھو کر کپڑے تبدیل کیے اور ناشتہ کرنے لگا ابھی ناشتہ کر ہی رہا تھا تو میرے موبائل کی گھنٹی بجی جب میں نے کال رسیو کی تو مونگ کی کٹائی کرنے والے مزدوروں کی کال تھی الحمداللہ آج میری مونگی کی فصل کی کٹائی شروع کرنا تھی مزدوروں کو میں نے زمین پر فصل کی کٹائی شروع کرنے کا کہا اور پھر میں دکان پر گیا جا کر دکان میں جھاڑو دیا اور پھر کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر جب مکینک دکان پر آیا تو اس کو دکان پر بیٹھا کر میں زمینوں پر چلا گیا جہاں پر مزدور مونگ کی فصل کی کٹائی کر رہے تھے میں جاتے ہوئے مزدوروں کے لئے سموسے اور چائے بھی لیتا گیا جب میں زمینوں پر پہنچا تو مزدور مونگ کی فصل کی کٹائی کرکے پیاس لگنے کی وجہ سے ایک درخت کے سائے کے نیچے بیٹھ کر پانی پی رہے تھے میں نے جا کر ان کو سلام دعا کیا اور پھر چائے اور سموسے دیے اللہ پاک نے خیر کی تو انشاءاللہ مزدور دو سے تین دن کے اندر ساری فصل کی کٹائی مکمل کر لیں گے فصل کی کٹائی بہت ہی صاف اور اچھے طریقے سے کر رہے تھے میں مزدوروں کے پاس دس سے پندرہ منٹ تک بیٹھا رہا اور پھر دھوپ اور گرمی کی وجہ سے میں دوکان پر واپس آ گیا دکان پر آکر میں نے برف پر رکھنا پانی پیا اور پھر گھر آجائے نہا دھو کر میں نے وہ بھی چاہئے اور پھر موبائل پر لڈو کی گیم کھیلتا رہا تین بجے اٹھ کر میں نے نماز ظہر ادا کی پھر آج کی ڈائری لکھنے میں مصروف ہوگیا اور امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی میری مونگ کی فصل کے لئے دعا کریں گے اور آج کی ڈائری بھی پسند کریں گے

IMG20220903094038.jpg

IMG20220903094024.jpg

IMG20220903094014.jpg

IMG20220903093844.jpg

IMG20220903093829.jpg

Friends of Steam, peace be upon you, listen, friends, this is the situation of all of you. I hope that all my friends will be well and healthy. With the prayers of your friends and the grace of Allah, I am also well. And started the new morning by reciting Holy Qur'an, then went for a walk. When I came back home after walking, I washed and changed my clothes and started having breakfast. I received the call and it was a call from the groundnut harvesting workers. And then after giving water to the pigeons, when the mechanic came to the shop, sitting him in the shop, I went to the fields where the laborers were harvesting the groundnut crop. When I reached the fields, the laborers were sitting under the shade of a tree drinking water due to thirst after harvesting the groundnut crop. I went and greeted them. I prayed and then gave tea and samosas. God blessed me. Inshallah, the laborers will complete the harvesting of the entire crop within two to three days. They were harvesting the crop very cleanly and well. sat for a minute and then due to the sun and heat I came back to the shop and after coming to the shop I drank water put on ice and then came home and washed myself and then played the game of ludo on my mobile. I woke up at 10:00 am and offered Zuhr prayer then I got busy writing today's diary and I hope all my friends and brothers will pray for my peanut harvest and also like today's diary.

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67629.08
ETH 3788.09
USDT 1.00
SBD 3.56