ہندو گلاب سنگه ڈوگره کی متعن کرده سرحدیں

in #education7 years ago

ہندو گلاب سنگه ڈوگره کی متعن کرده سرحدیں پہاڑی قوم پرستوں کیلے مقدس هو سکتی هیں ایک سچے مسلمان کے لئے نهی:

اسلام وعلیکم!

ہندو گلاب سنگه ڈوگره نے که دیا اور اسکی متعن کرده سرحدوں میں رہنے والے ایک قوم باقی جو سرحدیں مسلمانوں نے ایک ہزار سال سے زیاده عرصه سے مقر ر کی هوئ هیں انکی کوئ حیثیت نهی. ہندو گلاب سنگه ڈوگره نے که دیا اسلئے اگر کسی کشمیری مسلمان لڑکی کی شادی کسی اور صوبے میں هو جائے اپنے باپ کی جائیداد سے محروم. بهائ کیا هم کلٹ هیں؟ اسلام نے یه فرق مٹا دیئے هم الله کے حکم سے ایک عظیم قوم هیں. اسلام الله تعلی کی نظر میں سب سے اچها مذہب هے.اس نے سب فرق مٹا دیئے اسلئے سٹیٹ سبجیکٹ کا اطلاق صوبه آذاد کشمیر میں نهی هوتا اگر یه اب بهی لاگو هے هم سب مطالبه کرتے هیں اسکو فلفور منسوخ کیا جائے.اور جب مقبوضه کشمیر ہندو کے قضه سے آذاد هو کر پاکستان کا صوبه بن گیا سٹیٹ سبجیکٹ کو ختم کریں گے انشآلله.

ایک صحابی سونے سے پہلے ہر ایک کو معاف کر کےسوتے تهے. الله تعلی کے سب سے پیارے نبی (ص) اور همارے آقا نے تین دفعه انکو جنت کی بشارت دی. اور هم بغض، حسد، اور اونٹ کی طرح کینه پرور بن گئے هیں سب سے پہلے میں اپنے آپ کو کہتا هوں الله تعلی اپنے نبی (ص) کے طفیل راه راست پر چلنے کی توفیق عطا کرے آمین. سٹیٹ سبجیکٹ کا قانون اسلام کے اصولوںسے تضاد رکهتا هے عیسائیوں کے ملکوں میں بهی یه کہیں موجود نهی هے.میں کبهی کبهی سوچتا هوں اور اپنے آپ سے سوال کرتا هوں کیا واقعی هم محمد (ص) کے ماننے والے هیں؟
41kSB9dG-qL.jpg

Sort:  

good information

Hello, please follow the rules of the group Steemit for Resteem ↕ with more than 19000 members and you will be resteemed by the most active members in the group.

You have to resteem someone from the group and pay 0.15 steem or steem dollar to clixmoney and then post in the group and you will be approved, upvoted by clixmoney with an upvote worth 0.15 and active members of the group, and resteemed by other members.

If you pay 0.75 steem or steem dollar you get all of that + my resteem to more than 3000 followers and you don't have to resteem anyone in this case.

But we accept only English posts or you need to add the translation to it in the beginning.

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 96498.09
ETH 3358.85
USDT 1.00
SBD 3.08