بٹکواین کی قیمت کیسے کام کرتی ہے ایک مختلف تجزیہsteemCreated with Sketch.

in #bitcoin7 years ago

TMPDOODLE1505029607533.jpg

سلام دوستوں امید ہے بخیر و عافیت ہو گئے
تو دوستوں آپ سب بٹکواین کے بارے میں تو جانتے ہی ہوں گے کہ وہ ہے کیا اور کیسے کام کرتا ہےاگر نہیں تو میرے اس اردو آرٹیکل میں بیسک بٹکواین کے بارے میں جاننے کے لیے اس لنک پر وزٹ کریں

https://steemit.com/bitcoin/@ahsan4/some-about-bitcoin-in-urdu-writing-b-wa-n-bar-m-ardw-rsmlkht-m-201798t211938400z

تو اب آتے ہیں جی اصل موضوع کی طرف کہ بٹکواین کی قیمت کس طرح سے کام کرتی ہے، اس کے لیے ہمیں کچھ مثالیں لیتے ہیں
آپکو پتہ ہے کہ مالٹے کی قیمت کیسے کام کرتی ہے آپ کی لوکل مارکیٹ اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں، سپلائی اور ڈیمانڈ پر یہ یوں کہہ لیں کہ پیداوار اور مانگ کسی بھی پهل یا مارکیٹ میں موجود کسی بھی چیز کی قیمت طے کرتی ہے ایسے ہی بٹکواین کی قیمت بھی اس کی سپلائی اور ڈیمانڈ طے کرتی ہے، پر اس کا یہ مطلب نہیں کہ بٹکواین اور پهل اک جیسے ہیں بلکہ ایک بہت بڑا فرق یہ ہے کہ بٹکواین کی پیداوار محدود ہے اور پھل کی نہیں.،، م

تو دوستوں اب ہم ایک ایسی چیز کی مثال لے کر دیکھتے ہیں جسکی تعداد بھی محدود ہے جی ہاں سہی سمجھے سونا،
سونے کی قیمت کیسے کام کرتی ہے ظاہر ہے سپلائی اور ڈیمانڈ کا طلق تو اس کی مارکیٹ سے بھی ہے پر محدود ہونے کی وجہ سے اس کی قیمت میں چڑهاو ہی دیکھا گیا ہے، سونے کی قیمت ہر تاریخی دور میں بہترین رہی ہے پر اب کافی کچھ تبدیل ہو گیا ہے اب سونے سے بھی قیمتی دھاتے موجود ہے کیونکہ وہ سونے سے کہیں زیادہ ناپید ہوتی ہے ، تو دوستوں جیسے ہمیں سونے کی تقریباً تعداد معلوم ہے ویسے ہی ہمیں بٹکواین کی اصل تعداد معلوم ہے اس لیے یہ کافی حد تک سونے کی طرح کام کرتا ہے ،.م

دوستوں بات کو آگے بڑھانے سے پہلے ایک گزارش ہے کہ اسٹیم اٹ پر اردو اور میری حوصلہ افزائی کے لئے مجھے اس لنک پر فولوں ضرور کریں، شکریہ
https://steemit.com/bitcoin/@ahsan4/

تو دوستوں اب ایک اور مثال کی طرف چلے ہیں کہ عام ملکوں کی کرنسی کیسے کام کرتی ہے، تو مثال کے طور پر ¡ ایک نیا ملک ہے اور اس نے افرادزر کی شرح کا اندازہ لگانے کے بعد 1000نوٹ چھاپے اور ہر ایک نوٹ کی قیمت ایک امریکی ڈالر کے برابر تھی پر پهر حکومت کے پاس نوٹ ختم ہو گئے تو حکومت نے اپنی مرضی سے 100 اور نوٹ چھاپ لیے اب ہر نوٹ کی قیمت 0.90 ڈالر ہوگی اس طرح سے حکومت ہمیشہ فائدے میں رہتی ہے،

پر بٹکواین میں ایسا نہیں کر سکتے کیونکہ جب اس کا اسکرپٹ لکھا گیا تھا تو صرف سکرپٹ نہیں عداد و شمار کی پوری اک دنیا اس میں بستی ہے اس لیے بٹکواین کے ساتھ عام کرنسی کی طرح نہیں ہو سکتا، اس سکرپٹ کو ایسے لکھا گیا ہے کہ اگر اسکی قیمت نہ بڑھے تو مایننگ وارے ہی نہ آئے اور سپلائی خودبخود رک جائے،

اب موضوع کو سمٹتے ہوئے آخری مثال کی طرف چلے اگر آپ کے پاس سکا بنانے والی مشین آجائے اور وہ صرف بجلی استعمال کرتی ہوں تو آپ کیا کریں گے زاہر ہے آپ سب سے پہلے حساب کرے گے کے یہ سکہ آپکو کتنے کا پڑھا اور آپ مارکیٹ میں کتنے کا بیچ سکتے ہیں، اور اگر یہ آپ کو فائدہ دے رہا ہوگا تو آپ اس کو بنانا شروع کر دیں گے پر یاد رہے اس سکے کی حکومت کے نزدیک کوئی قیمت نہیں، اس کی قیمت آپ نے بنانی ہے،

آپ اس سکے کی قیمت بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں لوگ اس کو استعمال کر رہے ہیں مانگ بڑھ جاتی ہے تو ظاہر ہے آپ اسکی قیمت بڑھا دیں گے اور اگر آپ نہیں بڑھانا چاہیے تو جب آپ مشین میں سے اور سکے بنانا چاہے گے تو وہ پہلے سے زیاداہ بجلی استعمال کر رہی ہے اور ظاہر ہے اس سے اس پر خرچ بھی زیادہ آئے گا تو نہ چاہتے ہوئے بھی یا تو آپ سکے کی قیمت بڑھائیں گے یا اس کو بنانا بند کر دے گے،

اسی طرح بٹکواین کو ڈیزائن کیا گیا ہے یا زیادہ طر کریپٹوکرنسی کو، اور یاد رہے بٹکواین اب تک 75% مائن کرلیا گیا ہے اور باقی کا 25% آنے والے 85 سالوں میں مائن ہو سکے گا. م

امید ہے دوستوں آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہوگا آپ کی رائے کا انتظار رہے گا، اور مہربانی کر کے اس پوسٹ کو ری اسٹیم اور مجھے فولوں کرنا نہ بھولیں گا.

Sort:  

What lol? If you can batter explain then this then please bro write about it. Its a humble request ,

Because nobody hare who write in urdu

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57451.97
ETH 3105.02
USDT 1.00
SBD 2.32