some about bitcoin in urdu writing / کچھ بٹکواین کے بارے میں اردو رسملخط میں
تو دوستوں جیسا کہ میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں وعدہ کیا تھا ک میں اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے اردو میں بٹکواین اور مختلف موضوعات پر لکھو گا تو کچھ معلومات حاضر ہے

اردو کی پہلی پوسٹ کیلئے لنک وزٹ کریں
https://steemit.com/urdu/@ahsan4/first-urdu-post-ardw-l-ws-201798t1302026z
شکریہ دوستو اپنا کمیتی وقت دینے کا اگر یہ پوسٹ آپ لوگوں کو پسند آئی تو مہربانی کر کے اس پوسٹ پر مجھے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں اور مجھے فولوں کرنا نہ بھولیں گا. آداب
nice