THE DIARY GAME 03/3/2023💓🌷

in Steem For Pakistan2 years ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

  • تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_202334212546118.png

آئیے دوستو پہلے کی طرح آج ایک مرتبہ پھر چلتے ہیں میرے کل کے گزرے ہوئے دن کی طرف دوستو میں کل نہیں اٹھ پایا اور اس وجہ سے میری فجر کی نماز بھی رہ گیا کیونکہ جب میری آنکھ کھلی تو اس وقت ٹائم گزر چکا تھا پھر میں اٹھا اور میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں چلا گیا اپنی لہسن کی فصل کی صفائی کرنے کے لیے میں وہاں پہنچا کام شروع کر دیا اور پھر گھر واپس آیا تو میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر میں کچھ دیر تک ڈرامہ سیریل کرلوش عثمان دیکھتا رہا اس کے بعد میں نے اپنے ایک دوست کی شادی پر جاناں تھا تو میں نے ایک اور دوست کو فون کیا اور پوچھا کہ کیا پروگرام ہے تو اس نے بتایا کہ میں تھوڑی دیر تک

IMG_20230302_084515.jpg

IMG_20230302_084511.jpg

تیار ہونے والا ہوں تم بھی آ جاؤ تو تھوڑی دیر بعد میں نے تیاری کی اور پھر میں روانہ ہو گیا راستے میں ہم دونوں دوست اکھٹے ہو گئے اور ہم پہنچے دوست کی شادی میں وہاں پہنچ کر اپنے تمام دوستوں کو سلام کیا اور پھر ہم بیٹھ گئے اس وقت کھانا بھی شروع تھا تو ہم نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد اپنے دوستوں کے ساتھ تصویریں بنائیں اور پھر ہم نے وہاں سے اجازت لی کیونکہ جمعہ کی نماز کا وقت تھا تو ہم وہاں سے واپس روانہ ہو گئے تھوڑی دیر سفر تے کرنے کے بعد ہم پہنچے میانوالی شہر وہاں ایک مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی اور پھر میں وہاں سے پھر آگے روانہ ہو گیا کیونکہ میں تھوڑا بیمار تھا اور میں نے حکیم صاحب سے دوا لینی تھی وہ حکیم صاحب میانوالی سے تقریباً دس بارہ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے تو میں نے ایک دوست کو ساتھ لیا اور ہم روانہ ہو ح

IMG_20230303_164246.jpg

IMG_20230303_164241.jpg

وہاں پہنچے تو حکیم صاحب اس وقت نماز ادا کر رہے تھے ہم نے تھوڑی دیر بیٹھ کر انتظار کیا اس کے بعد حکیم صاحب آ گئے تو میں نے چیک اپ کرایا اور پھر دوا لینے کے بعد ہم روانہ ہو گئے میں نے دوست کو اس کے گھر چھوڑا اور پھر میں نے جاناں تھا اپنے ایک دوست کے افتتاح پر میرے ایک دوست کی پہلے نمکو شاپ تھی اور پھر اس نے ساتھ میں ایک بہترین سا ہوٹل بنایا تو کل افتتاح پر تمام دوستوں کو دعوت دی ہم کافی دیر تک وہاں بیٹھ رہے اس کے بعد عصر کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں اور میرا ایک دوست وہیں کھڑے تھے اس کا گھر بھی قریب میں ہے وہ کہہ رہا تھا کہ میرے گھر چلتے ہیں چائے پیئیں گے اور پھر تم چلے جاناں مگر میں نے کہا کہ نماز کا وقت ہو چکا ہے میں نماز ادا کر کے گھر کی طرف چلوں گا

IMG_20230304_212008.jpg

IMG_20230304_211943.jpg

IMG_20230304_211724.jpg

تو وہیں قریب میں ایک پٹرول پمپ تھا میں وہاں چلا گیا اور پٹرول پمپ کی مسجد میں نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی اس کے بعد میں نے ایک مرغی کو انڈوں پر بیٹھا اور پھر مغرب کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں چلا گیا مسجد میں نماز ادا کی اور پھر واپس آ کر میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے تھوڑی دیر بعد عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تو میں چلا گیا مسجد میں عشا کی نماز ادا کی اس کے بعد واپس آیا کچھ دیر موبائل استعمال کیا اور پھر سو گیا

IMG_20230304_211631.jpg

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

My Achievement 1

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Special Mention
@suboohi
Best Regards ✍️🌼
Hammad khan

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63811.18
ETH 2610.29
USDT 1.00
SBD 2.83