گرمیوں کے دن آگئے

in #warmth8 years ago

گرمیوں کے دن آگئے
کیا آپ بھی
شام
فلسطین
عراق
لیبیا
اور
افغانستان
میں
لاکھوں مسلمانوں کو
شہید کرنے والے

اسرائیل اور امریکہ
جیسے
اسلام دشمن
اور
انسانیت دشمن ممالک
کے مشروبات
سے اپنی پیاس بجھائیں گے ............... ؟
میری پیاس
پیپسی
تھمس اپ
لمکا
کوکا کولا
مرنڈا
جیسے
اسرائیلی اور امریکی
مشروبات سے نہیں بجھ سکتی ...... !!!

اس لیے کہ
میں
ایک انسان ہوں
اور
انسانیت کے
قتل عام سے دکھی ہوں ............
اک مسلمان ہوں ،
میری آنکھوں کے سامنے
شام اور فلسطین کے
ننھے منے پھول جیسے لہو لہان بچوں کی ایسی تصویریں ہیں .....
جنہیں
صرف
اس لیے
مار دیا گیا
کہ وہ مسلمان تھے ....... !!!

کیا شوشل میڈیا اور اخبارات کے ذریعے
شام کے
اس کمسن بچے کا وہ جملہ آپ تک نہیں پہنچا ......... ؟
جس نے
نہ جانے
کتنے لوگوں کے احساس کو بیدار کر دیا ہوگا ......،
اس زخمی
بچے نے دنیا سے رخصت ہوتے ہوتے
جو
آخری الفاظ کہے تھے
وہ یہی تو تھے
کہ
ظلم
اور
جبروتشدد
کی یہ پوری کہانی
میں
اللہ تعالٰی
کے پاس
پہنچ
کر
ضرور
بیان کروں گا .................

اللہ اکبر !!!

کیا تمہیں
شام سے اردن کی جانب بھاگتے ہوئے اس چھوٹے سے مظلوم بچے کا حال نہیں معلوم ....... ؟
جو اکیلا
جان بچانے کے لیے دوڑا چلا جا رہا تھا ......
جب راستے میں
میڈیا کے نمائندوں نے
اسے روکا
تو سب کی آنکھوں سے یہ دیکھ کر آنسوچھلک گئے کہ
اس کے
پاس
نہ کھانے کو ایک لقمہ غذا تھی
اور
نہ پینے کو ایک قطرہ پانی تھا
اک تھیلی
جو اپنے سینے سے لگائے وہ دوڑ رہا تھا .....
جب
اس تھیلی کی
تلاشی لی گئی
تو
اس میں
اس کے
شہید
ماں باپ
کے
خون سے لت پت کپڑے
تھے ............
جسے
عقیدت
اور
محبت
کی نشانی
سمجھ
کر
وہ اپنے ساتھ لیے جا رہا تھا .......... !!!

.................

Sort:  

Congratulations! This post has been upvoted from the communal account, @minnowsupport, by tariqueshafique from the Minnow Support Project. It's a witness project run by aggroed, ausbitbank, teamsteem, theprophet0, someguy123, neoxian, followbtcnews, and netuoso. The goal is to help Steemit grow by supporting Minnows. Please find us at the Peace, Abundance, and Liberty Network (PALnet) Discord Channel. It's a completely public and open space to all members of the Steemit community who voluntarily choose to be there.

If you would like to delegate to the Minnow Support Project you can do so by clicking on the following links: 50SP, 100SP, 250SP, 500SP, 1000SP, 5000SP.
Be sure to leave at least 50SP undelegated on your account.

Coin Marketplace

STEEM 0.05
TRX 0.33
JST 0.079
BTC 63469.67
ETH 1683.58
USDT 1.00
SBD 0.41