How to control Anger||غصے کو کیسے کنٹرول کیا جائےّؔؔ

غصہ کے بارے میں آج ہم ڈسکس کریں گے۔
قرآن میں اللہ فرماتا ہے
ترجمہ: جو غصہ کو کنٹرول کرتے ہیں اور لوگوں کو معاف کرتے ہیں بے شک اللہ معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔
حدیث:
ایک شخص آپ صلی اللہ علیہ واسلم کے پاس اتا ہے اور کہتا ہے یا رسول اللہ مجھے نصیحت کیجییئے ۔اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ واسلم نے فرمایا ۔غصہ نہ کیجئیے ۔پھر اس نے آپ صلی اللہ علیہ واسلم سے سے نصیحت چاہہی پھر بھی اللہ کے رسول صلی اللہ عیلہ واسلم نے فرما غصہ نہ کیجئیے تیسری دفعہ پوچھنے پر بھی اللہ کا رسول صلی اللہ عیلہ واسلم پر یہ جواب تھا

اس طرح قراں اور حدیث سے یہی سبق ملتا ہے کہ ہمیں ہر صورت میں غصہ سے بچنا چاہیے۔

غصے سے بچنے کی تدابیر:

1۔ اللہ سے دعا کرنا
2۔ تعوذ پڑھنا
3۔ خاموشی
4۔ جگہ تبدیل کرنا
5۔ خود کو تعمیری کامم میں مصروف کر لینا
6۔پانی پینا

Today we will discuss anger.
In the Qur'an, Allah says:
Translation: Those who control their anger and forgive people. Indeed, Allah loves those who forgive.
Hadith:
A person comes to the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) and says or the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) advise me. The Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Do not be angry. The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: Do not be angry.
Thus, the Qur'an and Hadith teach us that we should avoid anger in any case.

Tips to avoid anger:

  1. Praying to Allah
  2. Reading amulets
  3. Silence
  4. Relocation
  5. Engage yourself in constructive work
  6. Drinking water

my video link

angry-gb06afbc8b_1280.png

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 59933.20
ETH 3191.47
USDT 1.00
SBD 2.44