محمد کا در چھوڑ جانے والو... ہوا نہ گزارا تو پھر کیا کرو گے؟

in #urdu2 months ago

🌹 محمد کا در چھوڑ جانے والو 🌹

💔 ہوا نہ گزارا تو پھر کیا کرو گے 💔

✨ تم ہمیں ہی نہ مانو گر خدا نہ مانا ✨
😢 تو پھر کیا کرو گے 😢

🕋 درِ مصطفیٰ سے جو منہ موڑ جائے 🕋
💫 سکوں کیسے پائے وہ دنیا میں آ کر 💫

🌧️ رحمت کے سائے جو چھن جائیں سر سے 🌧️
🌪️ طوفانِ غم میں وہ کیسے سنبھل پائے 🌪️

🌙 دل کی گھٹن مٹتی ہے یادِ نبی سے 🌙
❤️ چین آتا ہے بس ذکرِ مصطفیٰ سے ❤️

ﷺ یا رسول اللہ ﷺ
ﷺ لبیک یا رسول اللہ ﷺ

Posted using SteemMobile

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.098
BTC 63858.62
ETH 1839.66
USDT 1.00
SBD 0.38