Perfect Example
ایک آدمی بنک میں داخل ہوا، اور کیش کاؤنٹر پہ ایک چیک نکال کے دیا، اور پوچھا کہ یہ رقم کتنے دنوں میں میرے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ھو جاۓ گی؟کیشئیر نے کہا : سر تین سے چار دن لگ سکتے ہیں۔اُس آدمی نے کہا یار یہ چیک جس بنک کا ھے وہ آپ کے بنک کے بالکل سامنے روڈ کے اُس پار ھے، پھر بھی اتنے دن کیوں؟کیشئیر نے کہا: سر وہ تو ٹھیک ھے، مگر کچھ رُولز فالو کرنے پڑتے ہیں خواہ وہ برانچ جتنی بھی قریب کیوں نہ ھو۔ ۔ ۔وہ آدمی کیشئیر کو ٹوکتے ھوئے بولا کیا مطلب؟کیشئیر نے کہا:میں آپ کو سمجھاتا ہوں، فرض کریں اگر آپ کا ایکسیڈنٹ قبرستان کے سامنے ھو جاتا ھے اور موقع پہ ہی آپکی ڈیتھ ہو جاتی ھے، تو پہلے آپ کو ہسپتال لے جائیں گے، پھر گھر، غسل اور کفن کا مرحلہ، پھر جنازہ ھو گا اور پھر آپ کو قبرستان لائیں گے۔ حالانکہ آپ تو مرے ہی قبرستان کے سامنے تھے، وہیں اُسی وقت آپ کو دفنایا کیوں نہیں گیا؟ جی آپ کو سمجھ آئی کیسے کچھ رُولز فالو کرنے پڑتے ہیں؟آدمی بولا جی جی۔ ۔سمجھ تو مجھے آ گئی ھے پر ۔ ۔لکھ دی لعنت تیری مثال تے...!!!
😃😃😃😉😉😉😀😀😀
img credz: pixabay.com
Nice, you got a 83.0% @kvmin upgoat, thanks to @sunny007
Want a boost? Minnowbooster's got your back!
img credz: pixabay.com
Nice, you got a 86.0% @traderwhale upgoat, thanks to @sunny007
Want a boost? Minnowbooster's got your back!
@minnowpond has voted on behalf of @minnowpond.
If you would like to recieve upvotes from minnowponds team on all your posts, simply FOLLOW @minnowpond.
@minnowpond! I have a problem as whenever I get the vote and my rewards cross $1.08 or beyond, suddenly its decreased and reached at the level of $0.77 or $0.80 or less this amount, why it happens? please guide me about it, I will be very thankful to you.