Betterlife @sohailabbas26 The diary Game date 15-06-2021

IMG_20210615_072855.jpg

میری طرف سے تمام بھائیوں کو السلام علیکم اور میں امید کرتا ہوں میرے تمام بھی خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی میں آنے والی تمام مشکلات کا بہادری سے مقابلہ کر رہے ہوں گے۔میرے پیارے بھائیو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ جب بھی مشکل وقت آیے ہمیں صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔اور اللہ تعالی کو صبر کرنے والے بہت پسند ہیں دوستو آج میری ڈائری کچھ اس طرح کی ہے دوستو آج میں صبح اٹھا اٹھ کر نماز ادا کی نماز پڑھنے کے بعد پھر میں نے تھوڑی سی قرآن پاک کی تلاوت کی اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں باہر تھوڑی دیر ٹہلنے چلا گیا دوستو راستے میں میں نے دیکھا کہ کوئی زمین پڑی ہوئی تھی جس میں ٹریکٹر نے ہل چلا رکھے تھے دوستو وہ بہت زیادہ زمین تھی دوستو اس کے بعد پھر میں اپنے گھر واپس آ گیا دوستوں گھر اکر میں نے اپنے مرغوں کو دانہ ڈالا دوستو میرے پاس تین مرغے ہیں دوستو سب سے بڑے مرغے کا رنگ لال ہے اور اس سے چھوٹے کا رنگ کالا اور گرین ہے دوستو جو سب سے چھوٹا مرغا ہے وہ بہت ہی پیارا ہے دوستوں امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری بہت پسند آئی ہوگی اللہ حافظ

IMG_20210614_174733.jpg

IMG_20210614_174726.jpg

IMG_20210614_174322.jpg

IMG_20210614_174304.jpg

IMG_20210614_174236.jpg

IMG_20210614_174304.jpg

IMG_20210614_174222.jpg
Saludos de mi parte a todos los hermanos y espero que todos estén bien y estén afrontando con valentía todas las dificultades que vienen en su vida Mis queridos hermanos quiero decirles que cuando sea difícil Cuando llegue el momento, no debemos perder nuestra paciencia. Y Allah Todopoderoso ama a aquellos que son pacientes. Amigos, hoy mi diario es algo así. Amigos, me levanté esta mañana y ofrecí oraciones. Después de recitar el Corán y recitar el Corán, fui a Caminata corta afuera. Amigos, en el camino vi que había un terreno en el que el tractor estaba arando. Amigos, era mucha tierra. Luego volví a mi casa. Amigos, cuando llegué a casa, ordeñé mis gallinas. Amigos, tengo tres gallos. Ella es muy linda amigas espero que les guste mucho mi diario adiós

Sort:  

بھائی جان آپ کی فوٹو گرافی سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو مرغیوں کا بہت شوق ہے

Mashallah bhi apki diary bhot achy hy or murghun ki photography bhot achi banai hy

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 62690.68
ETH 2463.17
USDT 1.00
SBD 2.62