Betterlife @Natasha malik diary Game Date 9-07-2021

in #thediarygame3 years ago

Peace be upon you and God's mercy and blessings
As you know it is very hot these days. In the heat we should use as much water as possible. Use lemons and salt as much as possible.

If people knew the benefits of salt, they would not treat it with anything else. It is necessary. There should be salt on the table.

White salt is best. It should be on the table
Salt Sea salt is a treatment for high blood pressure

Lowers blood pressure with salt
happens

The best salt is river or sea in the form of rock
happens

The best salt is white salt with iodine. Eat more vegetables in the heat. It is also good for our health and use less meat.
IMG_20210709_174152.jpg
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جیسے کہ آپ کو پتا ہے آجکل گرمی بہت زیادہ ہے گرمی میں ہمیں زیادہ سے زیادہ پانی استعمال کرنا چاہیے لیموں اور نمک کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں

لوگوں کو اگر نمک کے فوائد کا علم ہوتا تو کسی اور چیز سے علاج نہ کرواتے ۔ضروری ہے ۔دستر خوان پر نمک پڑا ہو

نمک سفید بہترین ہے۔دسترخوان پر ہونا چاہے
نمک بلڈ پریشر کا علاج ہے سمندری نمک

نمک سے بلڈ پریشر کم
ہوتا ہے

بہترین نمک دریا یا سمندر کا ہے جو چٹان کی شکل میں
ہوتا ہے

بہترین نمک آیوڈین والا سفید نمک ہوتا ہے گرمی میں سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں یہ ہماری صحت کے لئے بھی اچھا ہے اور گوشت کا استعمال کم سے کم کریں
IMG_20210709_174152.jpg
Beef is the best

Use fried meat

Fry in ghee

Egg samosas and fried foods should be avoided. It is harmful to health

Don't eat too much fish. It weakens a person and melts the fat in the eyes.

Meat is the best meat for fish
But it should not be used in hot weather

Chicken is good

Don't eat too much meat. It makes the heart hard and dead

Use animal ghee especially cow's ghee in food. It cures diseases.

Do not use animal fat (ghee) in summer (Use it in winter. The best food is for dinner.
Snapchat-1179037299.jpg
دنبہ کا گوشت ہے بہترین ہوتا ہے

گوشت کو فرائی کرکے استعمال کریں

گھی میں فرائی کریں

انڈہ سموسے پکوڑے تلی ہوئی چیزوں سے بچنا چاہیے صحت کیلئے نقصان دہ ہے

مچھلی کو گوشت (زیادہ )نہ کھائیں۔انسان کو کمزور اور آنکھوں کی چربی کو پگلا دیتا ہے

مچھلی کو گوشت بہترین گوشت ہے
مگر گرمی میں استعمال نہیں کرنا چاہیے

مرغی کا گوشت اچھا ہے

زیادہ گوشت نہ کھائیں۔دل کو سخت و مردہ کر دیتا ہے

حیوانوں کا گھی خاص کر گائے کا گھی کھانوں میں استعمال کریں۔بیماریاں کو باہر نکال دیتے ہیں

جانوروں کا روغن(گھی) گرمیوں میں استعمال نہ کریں(سردیوں میں استعمال کرو بہترین کھانا رات کا ہےاس کو ترک نہ کریں صبح اور شام کا کھانا کھاؤ بدن کی صحت سلامتی اور خوراک کو ہضم کرنے کے لئے بہترین ہے

Snapchat-1604509062.jpg

Snapchat-1402321154.jpg
.Brush. After eating, before going to bed, before prayers and after waking up, after eating, also do khalak

Make maximum use of milk lassi midwife in summer
Use bananas and other fruits with milk. Get vitamins and use mint sauce in tamarind syrup.

Aloo Bukhara softens the joints
doesمسواک کریں۔ کھانے کے بعد،سونے سے پہلے،نماز سے پہلے اور جاگنے کے بعد ،کھانے کے بعد خلال بھی کری

گرمیوں میں دودھ لسی دائی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں
دودھ کے ساتھ کیلا اور دیگر پھل استعمال کریں۔وٹامن حاصل ہوتی ہے اور املی کا شربت کھانے میں پودینے کی چٹنی کا استعمال کریں

آلو بخارا جوڑوں کو نرم
کرتا ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 68598.13
ETH 2704.77
USDT 1.00
SBD 2.72