Betterlife @Natasha malik diary Game Date 3-08-2021

in #thediarygame3 years ago

How are you? I hope you are well. Praise be to God. I am fine too. Thank God. I have had a very good day. I read the Fajr prayer. After breakfast and after cleaning the house, my friend came to my house and we chatted together and then the bangle wearer came to our house. We wore bangles together and this is in the picture of bangles. Share with you
IMG_20210720_102303.jpg

IMG_20210720_101302.jpgالسلام علیکم کیا حال ہے امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں ماشاءاللہ سے اللہ پاک کا شکر ہے میرا آج کا دن بہت اچھا گزرا ہے فجر کی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی امی نےصبح ناشتہ بنایا ہم سب نےمل کر ناشتہ کیا اور اس کے بعد گھر کی صفائی کی کچھ دیر بعد میری دوست میرے گھر آئی اور ہم نے مل کر گپ شپ کی اور اس کے بعد ہمارے گھر چوڑی پہنانے والی آئی تھی ہم نے مل کر اسے چوڑیاں پہنائی اور یہ چوڑیاں کی تصویر میں آپ کو شیئر کرتی ہوں
IMG_20210720_102303.jpg

IMG_20210720_101155.jpg
And after that and I was combing my hair, then my friend asked me, "Mashaallah, your hair is very lovely and what is the secret of it?" And I smiled. And I also know how long and thick hair is, so I told her that if I want to grow my hair long, I have to give myself some time, so I told her a homemade tip and she would share it with you. And every girl wants my hair to be long. And first of all I will tell you what we need
اور اس کے بعد اور میں بال کنگھی کر رہی تھی تو میری دوست نہیں مجھ سے پوچھا ماشااللہ آپ کے بال بہت ہی پیارے ہیں اور ان کا راز کیا ہے اور میں مسکرا کے بولی اللہ تعالی محنت کو ضرور رنگ لاتا ہے وہ بولی مجھے بھی بتاؤ اور مجھے بھی پتہ چلے کے بال لمبے گھنے کیسے ہوتے ہیں تو پھر میں نے اسے بتایا کی اگر بال لمبے کرنا چاہتی ہوں تو کچھ ٹائم اپنے آپ کو بھی دینا ہوگا تو میں نے اسے سے گھر کا ٹوٹکا بتایا وہ میں آپ کو بھی شیئر کرتی ہوں اور ہہڑ لڑکی کی چاہتی ہے کہ میرے بال لمبے ہوں ہو۔ اور سب سے پہلے جن چیزوں کی ہمیں ضرورت پڑے گی وہ آپ کو میں بتاؤں گی
First of all, take an aloe vera. In fact, if there is an aloe vera plant in the house, then we will cut an address from it. I will share this picture with you. The aloe vera plant is not in your house and aloe vera can be easily found in the market. Yes they can use
Snapchat-1360086543.jpg
سب سے پہلے ایک الویرا لینگے اصل میں الو ویرا کا پودا گھر میں لگا ہوا ہے تو اس سے ایک پتا کاٹ لیں گے یہ تصویر میں آپ کو شیئر کرتی ہوں ایلوویرا کا پودا آپ کے گھر میں نہیں ہے جو مارکیٹ میں الویرا آسانی سے مل سکتا ہے وہ استعمال کر سکتے ہیں
Snapchat-1360086543.jpg
And then we need mayonnaise. Mayonnaise is also easily available from the market and it is not in demand. It comes very cheap. Mayonnaise which we also use in burgers and then mustard oil which we market Can be found easily and first we will remove the water of Elvira. We can also remove it with the help of a knife or a knife. We can also remove it with the help of a gel ranger. I share this picture with you. We don't use it at home because it smells like gel
Snapchat-302491047.jpg
اور اس کے بعد ہمیں ضرورت ہے مایونیز کی ہے مایونیز بھی ہمیں مارکیٹ سے آسانی سے مل سکتی ہے اور یہ مانگی نہیں ملتی یہ بہت سستی آتی ہے جو مایونیر جو ہم برگر میں بھی استعمال کرتے ہیں اور اس کے بعد سرسوں کا تیل جو ہمیں بازار سے آسانی سے مل سکتا ہے اور سب سے پہلے ہم الویرا کا جل نکالنا گے وہ بھی چھری یا چاقو کی مدد سے ہم یہ جیل رینجرکی مدد سے بھی نکال سکتے یہ تصویر میں آپ سے شیئر کرتی ہوں ایسے برتن میں جیل نکالنا ہے جو برتن ہم گھر میں ہم استعمال نہیں کرتے کیونکہ جیل کی سمیل ہوتی ہے
Snapchat-1459682655.jpgAnd after the gel is taken out, we will put mayonnaise in it and add only seven mustard oils and mix it well. When this mixture is ready, we can also save it from it. We can store it in the freezer for a month and the method of using it is that we can use it four times a month. After the hair is washed with a shampoo, your hair will be long and thick and you will know after trying it yourself. Try it once and these guys can also use it because it strengthens the hair. They are and are soft. Allah Hafiz Dosto, take care of yourself and remember in your prayers
Snapchat-1800212163.jpg

Snapchat-867575019.jpg

Snapchat-1318613269.jpgاور جیل نکالنے کے بعد ہم اس میں مایونیر ڈالیں گے اور سات ہی سرسوں کا تیل ڈالیں گے اس کو اچھی طرح مکس کر دیں گے جبکہ یہ مکچر تیار ہو جائے گا تو ہم اس سے محفوظ بھی کر سکتے ہیں کسی دبئی یا بوتل ہین ڈال سکتے ہیں اور ایک مہینہ ہمیں اس کو محفوظ کر سکتے ہیں فریزن میں رکھ کہ اور اس کا استعمال کر طریقہ کار یہ ہے کہ ہم اس کو مہینے میں چار مرتبہ استعمال کر سکتے ہیں بالوں کو اچھی طرح مکچر سے لیپ کر لینا تقریب گھنٹوں تک اور اس کے بعد بالوں کو کسی شمپو سے دھو لیا جاتا ہے اسے اپ کے بال لمبے اور گھنے ہونگے اور آپ کو خود ہی ٹرائی کرنے کے بعد پتہ چل جائے گا ایک بار ضرور ٹرائی کریں اور یہ لڑکے بھی استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ اس سے بال مضبوط ہوتے ہیں اور نرم ہوتے ہیں اللہ حافظ دوستو اپنا خیال رکھنا اور دعاؤں میں یاد رکھنا
Snapchat-1318613269.jpg

Snapchat-867575019.jpg

Snapchat-1318613269.jpg

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 68598.13
ETH 2704.77
USDT 1.00
SBD 2.72